انشاءاللہ ⚘اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمینعزیزم شاعری کرنے سے پہلے خوب شاعری پڑھیں اور مستند شعرا کی، فیس بکی متشاعروں کی نہیں۔ ان شاء اللہ موزونیت پیدا ہو گی طبیعت میں تو عروض سیکھے بغیر بھی موزوں شعر کہہ سکیں گے۔
سر یہ اشعار رباعی کے اس وزن پر موزوں ہیں۔عزیزم شاعری کرنے سے پہلے خوب شاعری پڑھیں اور مستند شعرا کی، فیس بکی متشاعروں کی نہیں۔ ان شاء اللہ موزونیت پیدا ہو گی طبیعت میں تو عروض سیکھے بغیر بھی موزوں شعر کہہ سکیں گے۔
سر یہ اشعار رباعی کے اس وزن پر موزوں ہیں۔
مفعولن فاعلن مفاعیلن فع
برائے اصلاح
ہوں کیسے دلگداز میری غزلیں
کچھ پھیکے رنگ ہیں تصور میں اب
فاقے ہیں دھول ہے کتابیں ہیں اور
اک شاعر ہے شکستہ سے گھر میں اب