ارشد حسین شاہ
محفلین
نوازش محترمبہت بہت خوش آمدید۔
نوازش محترمبہت بہت خوش آمدید۔
شکریہ محترمہخوش آمدید جناب شاہ صاحب
اردو محفل میں خوش آمدید
ملاقاتوں کے لیئے آپ کو ملک چھوڑنا پڑے گا ۔۔۔۔!باقی اور کھل جایں گے دو چار ملاقاتوں میں
اگر ہم سمجھتے ہیں کہ ہم اہل وفا ہیں صاحبِ احساس و صاحب خلوص ہیں تو کیوں نہ ثابت کریں اپنی بات کو ۔۔۔؟ کیوں عذر و جواز تلاش ہے۔۔۔ مروتی و بے حسی و بے اعتنائی کا ۔۔۔۔کیوں نا حس کو احساس کا تمنائی کریں۔۔ کنارہ تو وقت کی لہریں کروارہی ہوتی ہیں۔۔۔مزا تو تب ہے کہ کنارہ چھوڑ کر موج دریا کو سپردگی دے کوئی ہمارے احساس و خلوص کو نگاہ میں لاکر بے حسی مٹانے کو خود بے حس نہیں ہوا جاتا بلکہ اپنے احساس کی طاقت کو بڑھایا جاتا ہے۔۔۔نفرت سے نفرت نہیں مٹائی جاسکتی اسے "محبت" ہی مٹانے کا ہنر رکھتی ہے۔۔اردو محفل میں آپ کو صرف محبتیں بانٹنے والے ہی ملیں گے نفرتیں بانٹنے کے لئے فیس بک ہی کافی ہے
شکریہ فہد ویسے خط بھی نصف ملاقات مانا جاتا ہے۔ تو یہ چیٹنگ تو اس بڑھ کر ہےوعلیکم السلام،
محفل میں خوش آمدید
ملاقاتوں کے لیئے آپ کو ملک چھوڑنا پڑے گا ۔۔۔۔!
نوازش محترم محمد وارث صاحبخوش آمدید ہاشمی صاحب!
کیا کرتے ہیں ؟روزگار کے جنجھجٹ
آپ کے علاوہ وار برٹن کی وجہ شہرت کیا ہے ؟واربرٹن
میں ہونڈا میں بطور ایگزیکٹو میٹیریل مینجمنٹ جاب کر رہا ہوں۔وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
کیا کرتے ہیں ؟
آپ کے علاوہ وار برٹن کی وجہ شہرت کیا ہے ؟
کچھ اپنے قصبے کا تعارف کروائیے
شکریہمیں ہونڈا میں بطور ایگزیکٹو میٹیریل مینجمنٹ جاب کر رہا ہوں۔
واربرٹن ننکانہ صاحب کے قریب ایک چھوٹا سا قصبہ ہے۔ اس کا نام ایک انگریز کے نام پر ہے۔ یہ چاول کی بڑی مشہور منڈیوں میں سے ایک ہے
اس کے گرد و نواح میں بہت سی ٹیکسٹائل ملز کے یونٹ ہیں۔ یہاں زمین زرخیز ہے اسی وجہ سے اامرودکے باغات بھی نظر آتے ہیں
زہے نصیب
زہے نصیب