مزمل شیخ بسمل
محفلین
میرے محدود علم کے مطابق تو درست لفظ ’’ہَجْو‘‘ ہے۔ ہَج و (وتد مفروق)۔
واللہ اعلم کہ اہلِ استحقاق کا کیا نکتۂ نظر ہے۔
مزمل شیخ بسمل
میرے علم میں بھی وتد موقوف ہی ہے۔ غزل میں وتد مجموع باندھا گیا ہے۔
میرے محدود علم کے مطابق تو درست لفظ ’’ہَجْو‘‘ ہے۔ ہَج و (وتد مفروق)۔
واللہ اعلم کہ اہلِ استحقاق کا کیا نکتۂ نظر ہے۔
مزمل شیخ بسمل
وتد موقوف یا وتد مفروق؟میرے علم میں بھی وتد موقوف ہی ہے۔ غزل میں وتد مجموع باندھا گیا ہے۔
وتد موقوف یا وتد مفروق؟
سب ڈکشنریاں یکجا کرنے کا کارخیر ابن سعید بھائی سرانجام دے رہے ہیں۔۔۔ دعا کیجیے کہ اب کی بار وہ یہ کارنامہ سرانجام دے ہی ڈالیں۔! الحمد للہ ! دوسری، تیسری اور چوتھی جلد ڈائون لوڈ ہو چکی ہے۔ پہلی جلد ڈائون لوڈ ہو جانے کے با وجود کھلی نہیں۔ دوبارہ کوشش کر رہا ہوں۔
اس طرح کیا جامع اللغات، ایس۔ڈبلیو۔ فیلن، ڈنکن فاربس، کی ڈکشنریز کی لنکس بھی ہوں تو کرم فرما دیجیے۔
یہ بھی بتائیں دعا کس سے کرنی ہے؟سب ڈکشنریاں یکجا کرنے کا کارخیر ابن سعید بھائی سرانجام دے رہے ہیں۔۔۔ دعا کیجیے کہ اب کی بار وہ یہ کارنامہ سرانجام دے ہی ڈالیں۔
یہ تو دعا کرنے والے پر موقوف ہےیہ بھی بتائیں دعا کس سے کرنی ہے؟
فاتح بھائی اس لغت میں دال کی تختی نہیں مل رہی۔۔۔ ہے ہی نہیں یا اسکین ہونے سے رہ گئی ہوگی؟نور اللغات حصہ اول ۔ http://www.archive.org/details/nrullught01nayy
نور اللغات حصہ دوم ۔ http://www.archive.org/details/nrullught02nayy
نور اللغات حصہ سوم ۔ http://www.archive.org/details/nrullught03nayy
نور اللغات حصہ چہارم ۔ http://www.archive.org/details/nrullught04nayy
پہلی، دوسری اور چوتھی جلدیں لکھنؤ کی چھپی ہوئی ہیں جب کہ تیسری جلد ایک مختلف ایڈیشن کی ہے جو کراچی سے چھپا ہے۔۔۔فاتح بھائی اس لغت میں دال کی تختی نہیں مل رہی۔۔۔ ہے ہی نہیں یا اسکین ہونے سے رہ گئی ہوگی؟
فاتح بھائی یہ حصہ اسکین بھی ہوگیا تھا اور ٹائپ بھی ہوگیا تھاپہلی، دوسری اور چوتھی جلدیں لکھنؤ کی چھپی ہوئی ہیں جب کہ تیسری جلد ایک مختلف ایڈیشن کی ہے جو کراچی سے چھپا ہے۔۔۔
لکھنؤ کے ایڈیشن میں خ کے الفاظ پر دوسری جلد کا اختتام ہوتا ہے اور دال سے تیسری جلد کا آغاز ہو رہا ہو گا لیکن کراچی کے ایڈیشن کی تیسری جلد ڈال سے شروع ہوتی ہے اس کا مطلب ہے اس ایڈیشن کی دوسری جلد کا اختتام دال پر ہو رہا ہو گا۔
ہم نے اردو ویب لغت پراجیکٹ میں دال کے الفاظ بھی شامل کیے ہیں جو عائشہ عزیز نے سکین کیے ہیں یا شاید کر رہی ہیں۔۔۔ اس کے متعلق عائشہ عزیز یا ابن سعید بھائی ہی درست بتا سکتے ہیں۔
مگر ہماری دال تو نہیں گلی نا؟ دال والا حصہ عطا ہوجائے تو ہمارا بھی کچھ دال دلیا ہوجائے گا۔فاتح بھائی یہ حصہ اسکین بھی ہوگیا تھا اور ٹائپ بھی ہوگیا تھا
اسامہ بھائی یہ شاید لغت والی سائٹ پر ہی دکھایا جائے گامگر ہماری دال تو نہیں گلی نا؟ دال والا حصہ عطا ہوجائے تو ہمارا بھی کچھ دال دلیا ہوجائے گا۔
یعنی ہمیں انتظار کرنا ہوگا؟اسامہ بھائی یہ شاید لغت والی سائٹ پر ہی دکھایا جائے گا
باقی سعود بھیا سے پوچھ لیں
جی بھیایعنی ہمیں انتظار کرنا ہوگا؟