نہیں جناب۔ ہٹلر کی واپسی دراصل The Seventh Secret نامی ناول کا ترجمہ ہے۔ بلکہ اس کو ترجمے کی بجائے ماخوذ بھی کہہ سکتے ہیں کہ میرے خیال میں علیم الحق حقی صاحب نے اس کے کرداروں اور پلاٹ میں کچھ تبدیلی بھی کی ہے۔ ویسے ہٹلر کی واپسی ایک شاندار ناول تھا اور کافی عرصہ میرے پسندیدہ ترجمہ شدہ ناولز میں سے ایک رہا، بلکہ ابھی بھی ہے۔
دی سیونتھ سیکریٹ کا وکی پیڈیا پیج ملاحظہ کیجئے۔
جاسوسی کے ابتدائی صفحات میں چھپا تھا، دو یا تین حصوں میںحقی صاحب والا سسپنس میں چهپا بهی تها شاید !!