دوست
محفلین
مرغا روز صبح اٹھ کر اذان دیتا تھا مگر لوگوںکے کانوں پر جوں تک نہ رینگتی نماز کے لیے صرف چند لوگ ہی اٹھتے۔ ایک دن صبح کے وقت مرغے نے بانگ دینے کے ساتھ ساتھ غصے سے چلّانا شروع کردیا
“آج تو اٹھ جاؤ ہڈ حرامو! فجر کی نماز کا وقت ہوگیا ہے۔“
تھوڑی دیر بعد بہت سے لوگ اٹھ کر گھروں سے نکل آئے۔
نماز پڑھنے نہیں اس ناہنجار مرغ کو ڈھونڈنے۔

“آج تو اٹھ جاؤ ہڈ حرامو! فجر کی نماز کا وقت ہوگیا ہے۔“
تھوڑی دیر بعد بہت سے لوگ اٹھ کر گھروں سے نکل آئے۔
نماز پڑھنے نہیں اس ناہنجار مرغ کو ڈھونڈنے۔