مریم افتخار
محفلین
آپ ادھر آکے مجھے بتائیے گا نا....! مجھے ہے دلچسپی !!! مل کے دیکھیں گے!ارے فاتح بھائی!! روکا تو کسی نے نہیں ہے لیکن ہمارے علاوہ کسی کو یہ کھنڈرات دیکھنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے اور اکیلے ہم نہیں جا سکتے۔
آپ ادھر آکے مجھے بتائیے گا نا....! مجھے ہے دلچسپی !!! مل کے دیکھیں گے!ارے فاتح بھائی!! روکا تو کسی نے نہیں ہے لیکن ہمارے علاوہ کسی کو یہ کھنڈرات دیکھنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے اور اکیلے ہم نہیں جا سکتے۔
مریم بہنا!! ایک تو معلومات نہیں تھیں اور بڑی وجہ یہ کہ وقت نہیں تھا۔ اور یہ جگہ پلان بھی نہیں تھی بس ہمارے اصرار پر لے جایا گیامیوزیم کے ساتھ ہی ہیں ہڑپہ کے کھنڈرات اور علاقہ..... چند قدم دور ہی تَو تھے, آپ کیوں نہیں چلیں؟
ضرور!!آپ ادھر آکے مجھے بتائیے گا نا....! مجھے ہے دلچسپی !!! مل کے دیکھیں گے!
البتہ اگر آپ دنیا کو ۶۰۰۰ سال پرانی یا تمام انسانوں کو آدم کی اولاد کہیں تو فرق پڑتا ہےویسے اگر سائنسدان پانچ ہزار یا نو ہزار کی بجائے اب پچیس ہزار سال بھی کہ دیں تو زیادہ فرق نہیں پڑے گا
فائدہ ؟؟اگر آرکیولوجی نہ ہوتی تو آج ہمیں ڈائنوسارز، معدوم انسانی تہذیبوں اور سب سے اہم تمام حیوانات اور جانداروں کا اس زمین پر ارتقا سے متعلق کچھ پتا نہ چلتا۔
حال اور مستقبل تو وقت کے نظریہ ضرورت کے تحت تشکیل پا ہی جاتا ہے ...اپنے حال اور مستقبل کو سمجھنے کیلئے باقیات کو سمجھنا بھی ضروری ہے
مطلب یہ کے آپ کو اس میں بھی اعتراض ہے . . کیوں اپنے اجداد کی روحوں کو تکلیف پہنچاتے ہو ...تمام انسانوں کو آدم کی اولاد کہیں تو فرق پڑتا ہے
نظریہ حال خیالی نظریات کی بجائے زمینی حقائق پر بنانا مقصود ہو تو آثار قدیمہ جیسے سائنسی علوم کو پڑھنا نہایت ضروری ہے۔فائدہ ؟؟
حال اور مستقبل تو وقت کے نظریہ ضرورت کے تحت تشکیل پا ہی جاتا ہے ...
اسی لئے آثار قدیمہ پڑھنا ضروری ہے۔ جو نہیں پڑھتے وہ اسی قسم کی باتیں کرتے ہیں۔ نظریہ ارتقا کا سارا دار و مدار اسی فیلڈ پر مشتمل ہےمطلب یہ کے آپ کو اس میں بھی اعتراض ہے . . کیوں اپنے اجداد کی روحوں کو تکلیف پہنچاتے ہو ...
نظریہ حال خیالی نظریات کی بجائے زمینی حقائق پر بنانا مقصود ہو تو آثار قدیمہ جیسے سائنسی علوم کو پڑھنا نہایت ضروری ہے۔
ویسے آپس کی بات ہے، ایک سازشی نظریہ یہ بھی ہے کہ نظریہ ارتقا کو قائم رکھنے کیلئے آرکیولوجی کو ایجاد کیا گیااثار قدیمہ آرکیالوجی والوں کو جاب دینے کے لئے ہوتا ہے
پچیس ہزار سال پہلے زراعت سے پہلے کا زمانہ ہےویسے اگر سائنسدان پانچ ہزار یا نو ہزار کی بجائے اب پچیس ہزار سال بھی کہ دیں تو زیادہ فرق نہیں پڑے گا