جاپان کی ترقی کے پیچھے جاپانیوں کا ہاتھ ہے۔ اصل میںوہ لوگ جنگ عظیم دوئم سے پہلے ہی ایشیا کی سب سے زیادہ ترقی یافتہ قوم تھے۔ تبھی تو امریکیوں سے ٹکر لی تھی!
باقی پاکستان کی پستی کے پیچھے پاکستانیوں کا ہاتھ ہے۔ ہمیں کھانے پینے سے فرصت ملے تو کچھ اپنے وطن کی سوچیں نا!