ہیروشیما یادگار تصویریں

arifkarim

معطل
جاپان کی ترقی کے پیچھے جاپانیوں کا ہاتھ ہے۔ اصل میں‌وہ لوگ جنگ عظیم دوئم سے پہلے ہی ایشیا کی سب سے زیادہ ترقی یافتہ قوم تھے۔ تبھی تو امریکیوں سے ٹکر لی تھی!
باقی پاکستان کی پستی کے پیچھے پاکستانیوں کا ہاتھ ہے۔ ہمیں کھانے پینے سے فرصت ملے تو کچھ اپنے وطن کی سوچیں نا!
 

mrkk

محفلین
جی بالکل ہم اپنے ملک سے مخلص ہی نہیں بس اپنی ہی سوچتے ہیں۔ویسے بڑھکیں بہت مارتے ہیں۔
 
Top