ہیری اور چارلی کی مستی
عسکری معطل اگست 11، 2009 #3 ان کو 3 ملین سے زائد لوگ دیکھ چکے سوچا اردو محفل کا چکر بھی لگوا دوں ان کو چارلی بٹ می
علی ذاکر محفلین اگست 11، 2009 #7 چلا کہاں رہا ہوں میں تو کہہ رہا ہوں کہ خود کو چارلی کہہ کر بہت بڑا اعزاز حاصل کر لیا ہے ! مع السلام
عسکری معطل اگست 11، 2009 #10 یہی بات ہے یار سنا ہے بھینس نیلی بھوری اور جامنی بھی ہوتی ہے تو پھر لال پیلی اور گلابی بھی ہونی چاہیے نا
یہی بات ہے یار سنا ہے بھینس نیلی بھوری اور جامنی بھی ہوتی ہے تو پھر لال پیلی اور گلابی بھی ہونی چاہیے نا
عسکری معطل اگست 11، 2009 #13 علی ذاکر نے کہا: کہنا کیا چاہ رہے ہو کھل کے کہو ! مع السلام مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لفظوں کی مار
علی ذاکر نے کہا: کہنا کیا چاہ رہے ہو کھل کے کہو ! مع السلام مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لفظوں کی مار
عسکری معطل اگست 11، 2009 #15 دھار لگ گئی ہے کیا یا پھر میں دھواں نکالتا ہوں؟ تیز سے مطلب کہیں نیو خان تو نہیں
خرم شہزاد خرم لائبریرین اگست 11، 2009 #18 فخر کرنے کی ضرورت بھی نہیں ویسے ہی کسی کو پتہ چل جائے گا ہا ہا