ہیری پوٹر کس کس نے پڑھ لی؟ نظم ::محمد خلیل الرحمٰن

ایک بچے بلال حفیظ کو بذریعہ واٹس ایپ نظم بھجوائی تھی، اس نے جوابات دئیے ہیں۔ مزہ آیا، ہر چند کہ جوابات مکمل نہیں۔


[10/24, 12:08] Bilal Hafeez: Jee parhi hai

[10/24, 12:09] Bilal Hafeez: Uncle= Vernon dursley

[10/24, 12:10] Bilal Hafeez: Work:drill sales men

[10/24, 12:13] Bilal Hafeez: Hagrid ne Dudley ko dumdar banaya

[10/24, 12:13] Bilal Hafeez: Cake bhi hagrid ne kgilaya thaa

[10/24, 12:14] Bilal Hafeez: Hagrid lamba tha aur hagrid ne sab se chup kar pala tha

[10/24, 12:15] Bilal Hafeez: Tom riddle = voldemort
 

محمداحمد

لائبریرین
بہت خوب خلیل الرحمٰن بھائی!

گو کہ ہم نے ہیری پوٹر نہیں پڑی، لیکن نظم پڑھنے کا پھر بھی لطف آیا۔

اگر ہیری پوٹر پڑی ہوتی تو یقیناً مزہ دوبالا ہوجاتا۔
 
بہت خوب خلیل الرحمٰن بھائی!

گو کہ ہم نے ہیری پوٹر نہیں پڑی، لیکن نظم پڑھنے کا پھر بھی لطف آیا۔

اگر ہیری پوٹر پڑی ہوتی تو یقیناً مزہ دوبالا ہوجاتا۔
جزاک اللہ خیرا محمداحمد بھائی۔ اسی نظم کا دوسرا حصہ یہاں ملاحظہ فرمائیے۔

ہیری پوٹر کس کس نے پڑھ لی(2) ؟ نظم ::محمد خلیل الرحمٰن
 

محمداحمد

لائبریرین

سید عاطف علی

لائبریرین
ہیری پوٹر کس کس نے پڑھ لی؟
محمد خلیل الرحمٰن

آؤ بچو! تم سے پوچھیں باتیں ہیری پوٹر کی
بچوں کو اچھی لگتی ہیں خبریں جس جادو گر کی

ہیری کے انکل کا بولو نام کسے معلوم ہے
بیچتے ایسا کیا ہیں جس کی دنیا بھر میں دھوم ہے
رہتے ہیں جس گلی میں اس کا ایک بھلا سا نام ہے
کون ہے ڈڈلی جس کا ہردم کھاتے رہنا کام ہے

سالگرہ پر ہیری کو اک کیک کھلایا تھا کس نے
اور ہمارے ڈڈلی کو دُم دار بنایا تھا کس نے
کس کا قد تھا اتنا اونچا آسمان کو چھوتا تھا
سب سے چھپ کر کس نے کمرے میں عفریت کو تھا پالا

یہ تو بتاؤ نکولس فلیمِل کس بستی سے آیا تھا
حیاتِ دائم کا اک انوکھا راز بھی اس نے پایا تھا
اس پتھر کا نام بتاؤ جو اس کی ایجاد ہے
کام ذرا اُس پتھر کا بھی دیکھیں کس کو یاد ہے

جیمز کا اور للی کا بتاؤ ہیری سے کیا رشتہ تھا
داغ کا اُس کی پیشانی کے آخر کو مطلب کیا تھا
ٹام رڈل کیا وہی ہے جس کا نام نہیں لے پاتا ہے
ہر وہ جادوگر جو اس کے نام سے ڈر ڈر جاتا ہے


آؤ بچو! تم سے پوچھیں باتیں ہیری پوٹر کی
بچوں کو اچھی لگتی ہیں خبریں جس جادو گر کی

یہ بھی دیکھیے
ہیری پوٹر لائبریری
جوابات مجھے تو اطھی طرح سمجھ میں نہیں آئے البتہ اس طرح موصول ہوئے ۔



Line 3: Uncle Vernon
Line 4: (His company made drills?)
Line 5: Privet Drive
Line 6: Harry's cousin

Line 7, 8 9 & 10: Hagrid, the half-giant gamekeeper of Hogwarts

Line 11: Flamel was from Paris, France
Line 13: The Philosopher's Stone
Line 14: Turns any metal into gold, creates Elixir of Life

Line 15: Harry's parents
Line 16: Scar from Voldemort's spell
Line 17: Tom Marvolo Riddle → I am Lord Voldemort​
 
جوابات مجھے تو اطھی طرح سمجھ میں نہیں آئے البتہ اس طرح موصول ہوئے ۔



Line 3: Uncle Vernon
Line 4: (His company made drills?)
Line 5: Privet Drive
Line 6: Harry's cousin

Line 7, 8 9 & 10: Hagrid, the half-giant gamekeeper of Hogwarts

Line 11: Flamel was from Paris, France
Line 13: The Philosopher's Stone
Line 14: Turns any metal into gold, creates Elixir of Life

Line 15: Harry's parents
Line 16: Scar from Voldemort's spell
Line 17: Tom Marvolo Riddle → I am Lord Voldemort​
تمام جوابات درست ہوئے۔

ماشاءاللہ بٹیا رانی ،اللہ پاک نصیب اچھے کرے۔ اللہ پاک آپ کو ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین۔
 
Top