ہیلو ہیلو کون ؟ (بوچھی آپی)

ماوراء

محفلین
:rolleyes: اس بچارے نے کب دیا یا بانٹا تھا ،۔۔ وہ تو اس نے کسی مشاعرے والے تھریڈ میں لکھ رکھا تھا ،،
تو میں نے سوچا شاعر تو شاید ہی کوئی آئے ،،،۔ :lol::lol: پہلے میں تو ہولوں ۔۔۔ :lol:
دیکھ لو خرم کی خوشی ۔۔ اتنی کسی شاعر کے فون کرنے سے بھی نا ہوتی جتنی میری ہوئی ہے :lol::lol:

او اچھا۔۔ میں بھی کہوں کہ نمبر خود دے کر پہچانا نہیں آپ کو۔
:grin:
 
تیشہ

محفلین
السلام علیکم محسن بھائی چھاپا بہت اچھا تھا مجھے تو بہت اچھا لگا میں شام کو اپنے بھتیجوں کے ساتھ کھل رہا تھا کہ اچانک فون آ گیا نمبر بھی پاکستان سے باہر کا تھا کبھی کبھی دوستوں کے فون آ جایا کرتا تھا لیکن جب میں نے آواز سنی تو لڑکی کی آواز تھی میں سوچتا رہا کون ہو سکتا ہے کون ہو سکتا ہے کافی دیر بعد جب پتہ چلا کے یہ بوچھی آپی ہیں تو بہت کوشی ہوئی اتنی خوشی کہ بیان نہیں کر سکتا ویسے محفل میں اور بلاگ پر میری زیادہ بات ماؤراء آپی ،زینب آپی اور تعبیر آپی سے ہوئی تھی لیکن اب بوچھی آپی سے اس ہفتے کے اندر اندر بہت زیادہ بات ہو گی ہے بہت اچھا لگامحسن بھائی آپ کو کبھی کسی کا فون آیا جب مجھے الف نظامی صاحب کا فون آیا تھا اس وقت بھی مجھے اتنی ہی خوشی ہوئی تھی

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

chusni.gif

دیکھ لو ، میں اتنی ڈراونی ، غصیلی نہیں ہوں بھئی
3d-animated-emoticons-smileys22.gif
لوگ جب مجھ سے ملتے ہیں ، بات کرتے ہیں تو انکو مجھ سے ملکر، بات کرکے بہت خوشی ہوتی ہے ، ۔ ۔
000200D8.gif
میری شخصیت ہی کچھ نرالی ہے
لوگ امپریسڈ ہوتے ہیں ۔ ۔ ۔
Dancing_Doll.gif
اتنی اچھی ، بچی ہوں ایسے ہی خواہمخواہ لوگ مجھ سے خوف کھاتے ہیں ۔ ۔۔
zzzbbbbnnnn.gif
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین

جی جی میں مانتا ہوں میں بھی امپریسڈ ہو گیا ہوں :grin: اب کیا کروں:confused:
 
زینب

محفلین
میں اور زینب کیا انتریامی ہیں جادوگر یا نجومی کہ آپ کے نمبر بتائے بغیر آپ کو کال کریں :eek:

بوچھی آپ نے بھی تھوڑا شغل لگانا تھا نا بولنا تھا کہ شاعرہ بات کر رہی ہوں جب خرم پوچھتا کہ کونسی تو کہتیں کہ پروین شاکر کی روح :grin:

میں نے بھی بوچھی سے بات کی ہے اور پہلے دن بوچھی مجھے کہ رہیں تھیں کہ آرام آرام سے بولیں تاکہ مین سمجھ سکوں کہ آپ کیا بول رہی ہیں۔ ہی ہی ہی :grin:

مجھے تو ویسے ہی نمبر یاد نہیں رہتے اور جو محفل کے دو عدد بھایئوں نے نمبر دے رکھے ہیں ان میں سے بھی ایک مسلسل بند رہتا ہے ہاں دوسرے باھئی سے بات ہوتی رہتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ہیلو ۔ ۔ ہیلو ، ۔۔ کہاں ہو خرم :confused: اور کیسے ہو ؟

اللہ جی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سچ کہتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔دل کو دل سے رہ ہوتی ہے آپ یقعن کرے میں آپ کو پی ایم کرنے ہی والا تھا آج کل ہماری طرف نیٹ کا کچھ مسئلہ ہے اور ویسے بھی کام بہت زیادہ ہے مجھے محفل کے پانچ ممبر بہت یاد آ رہے ہیں وارث صاحب ، اعجاز صاحب ، تعبیر آپی، آپ اور ایم اے راجا بھائی پتہ نہیں کیوں دل کر رہا تھا ان سے بات کرنے کو آپ کو اور تعبیر آپی کو میں پی ایم کرنے والا تھا لیکن آپ کا یہ پیغام پڑھ کر ادھر ہی شروع ہو گیا باقی تین بندہ کو میں فون کر لوں گا انشاءاللہ زینب آپی سے میرے بات ہو رہی ہے کچھ دن پہلے الف نظامی صاحب سے ملاقات ہوئی بہت اچھا لگا اس بارے میں بھی کچھ لکھنا ہے بس وقت اور نیٹ ساتھ دے تو

خیر یہ باتین تو ہوتی رہے گی آپ سنائے آپ کیسی ہیں کہاں ہے آج کل ۔ اچھا اچھا جی میں مانتا ہوں میں ہی نظر نہیں آتا خیر اب نظر آیا کروں گا لیکن نیٹ کا مسئلہ پتہ نہیں کب ٹھیک ہو گا خوش رہے اللہ آپ کو عزت اور صحت عطا فرمائین آمین
 
جی خرم ، دیکھ لو آپکے میسج آتے آتے میں نے فون کرلیا ، اب تو خوش ۔؟
ابھی آپکا ہی ذ پ پڑھ رہی ہوں ، ، ابھی آنسر کرتی ہوں ،
 
محسن حجازی

محفلین
ماسی باتوں میں کوئی آئے نہ آئے لیکن ہم کو باتوں کے سوا کچھ نہیں آتا :grin:
اسی لیے تو ماسی سے بھی خوب جمتی ہے اور ادھر ہماری تعبیر ادی سے بھی۔ :cool:
 
ہاں :confused: مجھے یاد آیا بہت دن ہوئے آپکا بیھجا فرائی نہیں کیا بھانجے :confused: ،
ایک :( تو آپکے موبائل سے آواز سنائی ہی نہیں دیتی ٹھیک سے :( ،
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
جی خرم ، دیکھ لو آپکے میسج آتے آتے میں نے فون کرلیا ، اب تو خوش ۔؟
ابھی آپکا ہی ذ پ پڑھ رہی ہوں ، ، ابھی آنسر کرتی ہوں ،

جی جی بہت شکریہ اب لگتا ہے اس دھاگے کا دوسرا حصہ بھی شروع کرنا پڑے گا ہا ہاہا جی یہ تو آپ کی محبت ہے نا
 
Top