ہیلپ می۔ ہیلپ می۔

ملک عاصم

محفلین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
معزز اراکین۔
میرامسئلہ یہ ہیکہ میں جب :واریدٹیلی کام کی ویب سائیٹ میں اپنا اکاؤنٹ لاگ ان کرتا ہوں تو
Session Timeout کا ایرر آجاتاہے۔اگر کسی کے پاس اس مسئلے کا حل ہو توبرائے مھربانی بتا دیجئے۔
والسلام۔
 
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
معزز اراکین۔
میرامسئلہ یہ ہیکہ میں جب :واریدٹیلی کام کی ویب سائیٹ میں اپنا اکاؤنٹ لاگ ان کرتا ہوں تو
Session Timeout کا ایرر آجاتاہے۔اگر کسی کے پاس اس مسئلے کا حل ہو توبرائے مھربانی بتا دیجئے۔
والسلام۔
پریشان ہونے کی چنداں ضرورت نہیں آپ دوبارہ کوشش کریں میرے ساتھ بھی کبھی کبھار یہی ہوتا ہے۔
 

ملک عاصم

محفلین
سولنگی بھائی آپ کے ساتھ کبھی کبھار ہوتا ہے میرے ساتھ مستقل یہی ہورھاہے۔ایک دفعہ بھی لاگ ان نہیں ہوسکا۔
 

مغزل

محفلین
بھیا مجھے دونوں احباب ۔ چکن بریانی کھلا ئیں‌تو میں آپ کے حق میں دعا کروں گا اور یہ مسئلہ دوبارہ نہ ہوگا ۔۔ (تب تک کہ جب مجھے بریانی نہ کھانی ہو) قہقہہ
 
جی میں نے تو مٹن کی کہی تھی
اس کے لئے آپ انتظار کریں عید قربان کا۔ پھر کہیں نہ کہیں مٹن کا بھی بندوبست ہوجائے گا۔ البتہ مغل صاحب کے لئے مرغی چلے گی۔ وہ بات تو آپ نے سنی ہوگی۔ کسی جنگل میں دو بندے شکار کرنے گئے ایک مولوی تھا جبکہ دوسرا ہم جیسا سادہ مسلمان۔ جنگل میں عام مسلمان کے ہاتھ فاختہ آئی جبکہ مولوی کے ہاتھ میں گدھ۔ تو گدھ رورہی تھی تو فاختہ نے پوچھا کیوں رورہی تو تو حرام ہے بچ جائے گی۔ مجھے رونا چاہیے تو گدھ کہا تمہیں پتہ نہیں آگے سے مولوی ہے کہیں نہ کہیں سے ضرور فتوٰی نکالے گا اور ذبح کرے گا۔ اب دیکھیں مغل صاحب کیا فتوٰی نکالتے ہیں۔ آپ کی تو بچت ہوگئی۔
 

ملک عاصم

محفلین
شمشاد بھائی آپ زحمت نہ کریں جنت میں انشاءاللہ،اللہ تعالٰی سے پوچھ کر میں خود ہی دعوت دینے پہنچ جاؤں گا۔انشاءاللہ العزیز الکریم۔
مگر میرا مسئلہ ابھی تک درمیان میں ہے۔
 
Top