این ٹی ایف ایس ۔۔۔ ونڈوز ایکس کا پارٹیشن سسٹم ہے ۔۔ اس پر انسٹال ونڈوز کی فائیلز ۔۔ سسٹم ملفنکشنز ہونے پر بھی کرپٹ نہیں ہوتی ۔۔ یعنی سکین ڈسک بار بار نہیں چلتی ۔ فائیلز کرپٹ ہونے کے چانسز کم ہو جاتے ہیں نسبتن فیٹ ٹھرٹی ٹو کے ۔
بہت ضروری ہے یہ سمجھنا کے وائرسس اکثر ۔۔ اینٹی وائیرس پر بھی قابو کر لیتے ہیں کیونکہ اینٹی وائیرس بھی بظاہر ایک سافٹ وئیر ہوتا ہے ۔۔ ایںٹی وائیرس پر قابو پانے والا وائیرس ۔۔ پارٹیشن کے ڈاٹا میں چھپا رہتا ہے ۔۔ آپ نئی پارٹیشن کرتے ساتھ ہی کوئی بھی اچھا مگر اپٹو ڈیٹ اینٹی وائیرس کر لیں ۔۔ اور پھر کوئی دوسرا پروگرام انسٹال کریں اس طرح سے اینٹی وائرس کوئی دوسرا وائیرس پھر سے آنے نہیں دیگا ۔