ہیلی کاپٹر حادثہ : دو پائلٹ ،ناروے ، فلپائن کے سفیرسمیت 6 جاں بحق

x boy

محفلین
چاہے حادثہ یو یآ تخریب کاری پر دو صورتوں میہ نااہلی ثابت پوری ہے

صدر جنرل ضیاالحق کا بھی حادثہ تخریب کاری تھا جس میں اندر کے پہلے آتے ہیں باہر کے لوگ بعد میں آتے ہیں
کینسر جو اندر پل رہا ہوتا ہے اس کا علاج اسٹیج 4 پر ممکن نہیں۔
 
اتنے افسوسناک حادثہ پر کیا بیس کمان دار، چیفس، سکریٹری دفاع کا استعفیٰ نہیں بنتا اخلاقی طور پر
 
حادثات ہوجاتے ہیں۔ سہیل امان

معلوم نہیں کس قسم کے لوگ ہیں۔
1- ڈرون گراسکتے ہیں مگر گرادیا تو پھر کیا ہوگا؟
2- امریکی ایبٹ اباد میں ایک گھنٹے رہے۔ ہمیں 40 منٹ بعد معلوم ہوا
3- نلتر میں سب ٹھیک تھا بس لینڈنگ سے ایک لمحہ پہلے اوٹ اف کنٹرول ہوا۔ حادثات ہوجاتے ہیں۔

بلکل حادثات ہوجاتے ہیں بلکہ ہوتے رہتے ہیں
2
 
اچھی بات ہے یہ تو!

میرا اشارہ صرف یہ تھا کہ کاپی پیسٹ تبصروں کے بجائے کوشش کرکے معاملے پر اپنی اُس وقت کی رائے (چاہے مختصر ہی سہی) دیا کیجے۔ اردو محفل ایک ڈسکشن فورم ہے سو اس پر ذاتی رائے سے ہی بات آگے بڑھتی ہے۔ خدانخواستہ آپ کی دل آزاری مقصود نہیں تھی۔
"کاپی پیسٹ تبصروں کے بجائے کوشش کرکے معاملے پر اپنی اُس وقت کی رائے (چاہے مختصر ہی سہی) دیا کیجے۔"
ایک تو آپ کا یہ تبصرہ بنا ثبوت کے اور جھوٹ کا پلندہ ہے اور پھر اس پر ڈٹے ہوئے ہیں ؟ باقی آپ ایڈمن کب سے ہو ئے ہیں؟
اگر آپ کی طبع نازک پر میرا تبصرہ گراں گزرا ہے توثابت کریں یہ غلط ہے اور علمی لحاظ سے اس کا جواب دیں اور بودے الزامات سے گریز کریں۔
 
amirnawazkhan

محفلین
تحریک طالبان کا ہیلی کاپٹر کو گرانے کا دعوی، پاک فوج نے مسترد کردیا
Pakistan-manghat1_5-11-2015_184332_l.jpg

spacer.gif

May 11, 2015 - Updated 030 PKT
1 0 1 0
کراچی ......رفیق مانگٹ......برطانوی اخبار ’’ڈیلی میل‘‘ کے مطابق تحریک طالبان نے ایک ویڈیو جاری کی ہے، جس میں انہوں نے اپنے اس دعوی کو ثابت کرنے کی کوشش کی کہ پاکستانی ہیلی کاپٹر کو انہوں گرایا اور سفارت کار ہلاک کیے۔ ایک عسکریت پسند نے اپنے کندھے پرچھوٹا میزائل اٹھائے رکھا ہوا ہے۔ طالبان کا دعویٰ ہے کہ اس قسم کے میزائل کے ذریعے ہی نلتر میں گرائے گئے، پاکستان کے فوجی ہیلی کاپٹر کو چند روز قبل نشانہ بنایا گیا۔ اس واقعے میں 2غیر ملکی سفیر اور 2دیگر سفیروں کی بیگمات ہلاک ہوگئی تھیں، 2پائلٹ اور 1کریو ممبر بھی مارا گیا تھا۔ طالبان نے ویڈیو میں دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنایا، 3کلومیٹر دور سے فائر کیا گیا میزائل ہیلی کاپٹر کی دم پر لگا تھا۔ دوسری طرف پاک فوج نے طالبان کے دعوے کو ’’موقع سے فائدہ اٹھانے کے مترادف‘‘ قرار دے کر مسترد کرتے ہوئے، ہیلی کاپٹر کا گرنا حادثہ قرار دیا ہے۔ عسکریت پسند گروپ نے اپنے دعوے کو ثابت کرنے کے لئے نقاب پہنے، 1دہشت گرد کے ہاتھ راکٹ لانچر اٹھائے ہوئے دکھایا گیا۔ انہوں نے اینٹی ائیر کرافٹ گن جیسے ہتھیار سے ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا۔ ہیلی کاپٹر میں سوار بچ جانے والے بعض غیر ملکی سفیروں کا بھی کہنا ہے کہ یہ حادثہ تھا اور انجن میں خرابی کے باعث پیش آیا۔ اخبار کے مطابق اتوار تک پاکستانی فوج سے اس ویڈیو پر موقف نہیں لیا جاسکا۔
http://urdu.geo.tv/UrduDetail.aspx?ID=184332
 
محمداحمد

لائبریرین

کیا آپ نے اُس لنک پر کلک نہیں کیا جو میں نے اپنی پہلی پوسٹ میں دیا تھا؟
 
کیا آپ نے اُس لنک پر کلک نہیں کیا جو میں نے اپنی پہلی پوسٹ میں دیا تھا؟
وہ میرے لکھے ہوئے تبصرہ جات ہیں۔ ہر جگہ موقع محل کی نسبت سے مناسب تبصرہ کیا گیا۔ یہ کاپی اور پیسٹ کیسے ہو گیا؟ نیز میں نے آپ کو خوش نہ کرنا ہے جس کو ہر جگہ ہریالی نظر آتی ہے اور آپ ایڈمن و مانیٹر بن کر ہدایات جاری کر رہے ہیں۔ آپ کو علم ہے کہ کاپی اینڈ پیسٹ ایک توہیں آمیز ٹرم ہے ۔ "Selling a thought, information, or style as your own to a neophyte so others can be impressed by your knowledge",
 
آخری تدوین:
تحریک طالبان کا ہیلی کاپٹر کو گرانے کا دعوی، پاک فوج نے مسترد کردیا
Pakistan-manghat1_5-11-2015_184332_l.jpg

spacer.gif

May 11, 2015 - Updated 030 PKT
1 0 1 0
کراچی ......رفیق مانگٹ......برطانوی اخبار ’’ڈیلی میل‘‘ کے مطابق تحریک طالبان نے ایک ویڈیو جاری کی ہے، جس میں انہوں نے اپنے اس دعوی کو ثابت کرنے کی کوشش کی کہ پاکستانی ہیلی کاپٹر کو انہوں گرایا اور سفارت کار ہلاک کیے۔ ایک عسکریت پسند نے اپنے کندھے پرچھوٹا میزائل اٹھائے رکھا ہوا ہے۔ طالبان کا دعویٰ ہے کہ اس قسم کے میزائل کے ذریعے ہی نلتر میں گرائے گئے، پاکستان کے فوجی ہیلی کاپٹر کو چند روز قبل نشانہ بنایا گیا۔ اس واقعے میں 2غیر ملکی سفیر اور 2دیگر سفیروں کی بیگمات ہلاک ہوگئی تھیں، 2پائلٹ اور 1کریو ممبر بھی مارا گیا تھا۔ طالبان نے ویڈیو میں دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنایا، 3کلومیٹر دور سے فائر کیا گیا میزائل ہیلی کاپٹر کی دم پر لگا تھا۔ دوسری طرف پاک فوج نے طالبان کے دعوے کو ’’موقع سے فائدہ اٹھانے کے مترادف‘‘ قرار دے کر مسترد کرتے ہوئے، ہیلی کاپٹر کا گرنا حادثہ قرار دیا ہے۔ عسکریت پسند گروپ نے اپنے دعوے کو ثابت کرنے کے لئے نقاب پہنے، 1دہشت گرد کے ہاتھ راکٹ لانچر اٹھائے ہوئے دکھایا گیا۔ انہوں نے اینٹی ائیر کرافٹ گن جیسے ہتھیار سے ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا۔ ہیلی کاپٹر میں سوار بچ جانے والے بعض غیر ملکی سفیروں کا بھی کہنا ہے کہ یہ حادثہ تھا اور انجن میں خرابی کے باعث پیش آیا۔ اخبار کے مطابق اتوار تک پاکستانی فوج سے اس ویڈیو پر موقف نہیں لیا جاسکا۔
http://urdu.geo.tv/UrduDetail.aspx?ID=184332
ہیلی کاپٹر حادثہ ، طالبان نے نیا دعویٰ کردیا، ویڈیو بھی جاری
http://dailypakistan.com.pk/national/11-May-2015/223476
 
محمداحمد

لائبریرین
وہ میرے لکھے ہوئے تبصرہ جات ہیں۔
ہم نے کب کہا کہ یہ آپ کے تبصرہ جات نہیں ہیں۔ :)
ہر جگہ موقع محل کی نسبت سے مناسب تبصرہ کیا گیا۔
اس بات میں کچھ مبالغے سے کام لے رہے ہیں آپ۔ :)
یہ کاپی اور پیسٹ کیسے ہو گیا؟
گوگل والا لنک دیکھ لیجے اور حرف بہ حرف ملاتے چلے جائیے۔ :)
نیز میں نے آپ کو خوش نہ کرنا ہے
اچھی بات ہے۔ ہم بھی ایسا نہیں چاہتے کہ آپ ہماری وجہ سے اپنے معاملات یکسر بدل لیں۔ :)
جس کو ہر جگہ ہریالی نظر آتی ہے
اس پر کیا کہیں۔ :) اللہ کا شکر ہے کہ اُس نے ہمیں معاملات کے روشن پہلو دیکھنے کی خُو عطا کی ہے۔ :)
آپ ایڈمن بن کر ہدایات جاری کر رہے ہیں۔

ایسی بات ہرگز نہیں ہے۔ میں نے سب باتیں ایک محفلین کی حیثیت سے کہی ہیں بلکہ ایک دوست کی حیثیت سے کہیں ہیں (پہلی پوسٹ ملاحظہ فرمائیے) ۔ آپ انہیں حکم ہرگز نہ سمجھیں۔ ہمارا لہجہ کہیں بھی تحکم آمیز نہیں تھا۔ کیا ایسا تھا؟

ایک عرصہ اردو محفل کا رُکن ہونے کے ناطے ایک محفلین کو اتنا حق تو ہونا چاہیے کہ وہ اپنی رائے پیش کر سکے اور اُس کی نظر میں کیا اچھا ہے اور کیا بُرا ہے اُس کا اِظہار کر سکے۔ کیا ایسا نہیں ہے۔ محمد خلیل الرحمٰن بھائی!

آخر میں ایک بار پھر عرض کروں گا کہ اس بات سے آپ کی دل آزاری ہرگز ہرگز مقصود نہیں تھی۔ :)
 
"گوگل والا لنک دیکھ لیجے اور حرف بہ حرف ملاتے چلے جائیے۔" یہ بالکل غلط بات ہے۔
موجودہ تبصرہ یوں شروع ہوتا ہے: "اگر یہ حملہ طالبان دہشتگردوں نے کیا ہے تو یہ نہایت قابل مذمت اور قبیح حرکت ہے جس کا مقصد پاکستان کو قوموں کی برادری میں بدنام کرنا اور تنہا کرنا ہے۔طالبان پاکستان اور اسلام دشمن دہشتگرد ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔" حرف بہ حرف ملاتے چلے جائیے کیسے ہو گیا ؟ آپ خودنمائی کا شکار لگتے ہیں اور دوسرے کو ڈی گریڈ کرنے کی شعوری کوشش کر رہے ہیں؟ اگر میرا تبصرہ بر موقع و محل ہے تو یہ درست ہے۔ آپ کا اعتراض بلاوجہ اور غیر ضروری ہے۔
 
آخری تدوین:

حمیر یوسف

محفلین
کچھ بھی ہو ایسے حادثات ہماری قوم کی مجموعی ناہلیت کو ظاہر کرتے ہیں۔ آرمی کےایسے تربیت یافتہ پائلٹس کیا لینڈنگ کی اتنی فاش غلطی کرسکتے ہیں کہ ہیلی کاپٹر اتارتے وقت سیدھا جاکر بلڈنگ سے جا ٹکرائے؟ اگر پائلٹس ایسےناتجربہ کارتھے جنکو لینڈنگ کرتے ہوئے اسکا عبور نہیں تھا، تو انکو ایسے ہائی پروفائل ٹرپ پر لے کر کیوں جایا گیا تھا؟ جسمیں معزز غیر ملکی سفراء بمعہ اپنی بیگمات کے موجودو تھے۔ اب اس حادثہ کے بعد تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ پاکستان، غیر ملکیوں کے لئے ممنوعہ علاقہ بنتا چلا جائے گا:surprise:
 
Top