مبارک ہو شگفتہ ۔خوش رہیں
السلام علیکم
بہت ،بارک ہو شگف۔
سالگرہ مبارک ہو شگفتہ
یہ آپ کا گفٹ
تم سلامت رہو ہزار برس
ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار ،
میری اور میرے اہل خانہ کی جانب سے سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔
جہانزیب بھائی ، آپ کو بھی سالگرہ مبارک ہو ، یہ آپ کی اصلی سالگرہ ہے ناں ؟ آپ کچھ خاص اہتمام کرتے ہیں سالگرہ کے روز ؟
سالگرہ بہت مبارک ہو سیدہ شگفتہ!
بالکل شگفتہ یہ اصلی والی ہے، میں نے گاوںکے چوکیدار کے رجسٹر سے بھی چیک کی ہے اور زندگی میں صرف ایک بار اہتممام سے منائی ہے سالگرہ، وہ بھی گھر پر نہیں کراچی میں دوستوں کے ساتھ ۔
جہانزیب بھائی اس کا مطلب آپ بھی "لبرا" ہیں ۔ چلیں اپنی کچھ خوبیاں بتائیں مجھ میں تو کوئی بھی نہیں ۔ آپ نے صرف ایک ہی بار اہتمام سے منائی پھر تو ضرور سالگرہ یادگار رہی ہوگی آپ کے لیے ۔ ویسے ہر سال اہتمام سے منایا کریں
السلام علیکم فرحت ، بالکل اس بار وقت پر پہنچ گئیں یعنی ان دنوں فرصت سے ہیں تو پھر م س ن پر آئیں کسی وقت باقی سب کو بھی لے آئیں
فرحت کیک اتنا اچھا لگ رہا ہے کہ بس برداشت نہیں ہو رہا کہ صرف تصویر کیوں ہے یہ
اور اتنا خوبصورت کارڈ کہاں سے ڈھونڈا فرحت ان دو رنگوں کو ایک ساتھ بہت کم دیکھا ہے اچھا لگ رہا ہے بہت ۔
بوچھی ، اتنا لمبا جینے کی دعا
وعلیکم السلام شگفتہ
آپ کو کیک اور کارڈ پسند آیا شکریہ
اور آپ نزدیک ہوتیں ناں تو میں نے کیک آپ کے پاس پہنچا کر پہ دم لینا تھا۔
کارڈ مجھے خود اتنا مزے کا لگ رہا تھا کہ میں نے باقی سب گم کر کے یہی پوسٹ کیا
بالکل میں لبرا ہوں ، لیکن منفی لبرا جن میں خوبیاں کم اور خامیاں بدرجہ اتم موجود ہوتی ہیں ۔۔ اور خامیوں میں سب سے بڑی خامی فیصلہ نہ کر پانا ہے، حد سے زیادہ سستی کا شکار وغیرہ وغیرہ ۔ میرا چھوٹا بھائی اچھا لبرا ہے