باجو۔۔۔نظم بہت اچھی ہے۔
حسن کل رات بارہ بجتے ہی یہ جو میری تصویر کے پیچھے بڑی سی کلاک نظر آرہی ہے(بگِ بینَ ) جیسے ہی بارہ بجے ،۔۔ یہاں فائر ورک شروع ہوجاتے ہیں ۔۔ کل بہت رونق ہوگی یہاں ۔۔۔بے تخاشہ رش ،۔۔ مگر بہت مزہ آتا ہے ،
ٹی وی پر دیکھنا کل رات بارہ ،۔۔۔
اے کاش یہ نیا سال خوشیوں کی نوید لائے
اس ملک کے ہر شہری کو یہ سال راس آئے ،۔ ۔۔
نہ ہو سانحہ کوئی اب نہ اجڑے کوئی گھر
نئے سال کا ہر لمحہ پیغام ِعمل لائے ،۔ ۔۔
نئے سال تم جب بھی آنا
سب کے لئےبس خوشیاں لانا
ہر آنگن میں بس پھول کھلانا ۔۔
جو بھچڑے ہیں انہیں ملانا ۔۔۔
جو روتے ہیں انہیں ہسنانا ۔۔۔
جو سوئے ہیں انہیں جگانا
جو روٹھےُ ہوئے ہوں انہیں منانا
نئے سال تم جب بھی آنا ،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہیپی نیو ائیر ۔
باجو مجھے معلوم ھے مگر کاش کہ میرے پیپرز نہ ہوتے تو میں ضرور آتا لندن نیو ایئر پر بہت دل کر رہا تھا، ٹی وی پر ضرور دیکھوں گا مگر سنا ھے لائیو دیکھنے کا اپنا ہی مزہ ھے لندن آئی میں جب کلاک بنتا ھے اور بارہ بجتے ہی ڈزہ ڈزہ فائر ورکس۔۔۔۔۔۔اففف کاش یہ ایگزیمز نہ ہوتے
جا سکتے تھے آپ ۔۔ والتھم سٹو سے صرف پیچیس منٹ لگتے ہیں سنڑل سٹی کو ۔۔ انڈر گروانڈ سے ۔
والتھم سے Euston اور euston سے Northbound line , سیدھی Embankment ، وہی پر اتارتی ہے دریا کنارے ،۔۔
ہاں البتہ رش اتنا ہوگا آج کے واپسی کل شام تک ہی ہوتی ہے کہ ساری رات بندہ واپسی کو نکلتا ہے مگر کہیں گھر اگلے دن ہی پہنچ پاتا ہے ۔
نئے سال تم جب بھی آنا
سب کے لئےبس خوشیاں لانا
ہر آنگن میں بس پھول کھلانا ۔۔
جو بھچڑے ہیں انہیں ملانا ۔۔۔
جو روتے ہیں انہیں ہسنانا ۔۔۔
جو سوئے ہیں انہیں جگانا
جو روٹھےُ ہوئے ہوں انہیں منانا
نئے سال تم جب بھی آنا ،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہیپی نیو ائیر ۔