نیرنگ خیال
لائبریرین
آپ کے تعارف سے جو بات سمجھ آئی ہےکہ بھئی اپنی اپنی راہ لو۔۔۔ مجھے کسی کو کچھ بتانا ہے نہ پوچھنا ہے۔۔۔ سو ہماری طرف سے ایک لگا بندھا خوش عام دید۔۔۔ سو فیصدی رسمی سا۔۔۔
آپ کے تعارف سے جو بات سمجھ آئی ہےکہ بھئی اپنی اپنی راہ لو۔۔۔ مجھے کسی کو کچھ بتانا ہے نہ پوچھنا ہے۔۔۔ سو ہماری طرف سے ایک لگا بندھا خوش عام دید۔۔۔ سو فیصدی رسمی سا۔۔۔
میں Anonymous Ever After سے دلی طور پر معذرت خواہ ہوں۔ میں نے شغل شغل میں بات کی تھی۔ اگرچہ سنجیدہ سی ہوگئی۔۔۔۔ خیر۔۔۔ دلی معذرت قبول فرمائیے۔ویسے محفل کے قوانین آپ کو اپنی شناخت ظاہر کرنے کا پابند نہیں کرتے. سو اس میں کوئی حرج نہیں کہ ایک شخص اپنے بارے میں کچھ بھی نہ بتائے اور پھر بھی محفل کا اچھا رُکن رہے.
چونکہ صاحب لڑی کا اسمِ صارف اس بات کا باقاعدہ اعلان کرتا ہے کہ وہ اپنی تفصیلات ظاہر نہیں کرنا چاہتے. سو شاید کچھ محفلین کو یہ اچھا نہ لگا ہو.
ایسے میں وہ لوگ فائدہ میں رہتے ہیں جو عمومی سا قلمی نام رکھ کر رسمی سا تعارف پیش کر دیتے ہیں.
ابھی بتانا باقی ہے۔ آدھے پونے ممبرز کے تو آپ "نینوں بھیا" ہیں۔ نام تو سب کو ہی معلوم ہےاب کسی دن ہم بھی اپنے اصل نام و شخصیت کے ساتھ تعارف دے دیں گے۔
محفل میں کوئی پورا ممبر ہی نہیں۔۔۔۔ یہ مطلب ہے یا ٹوٹل کے آدھے پونے ۔۔۔۔ابھی بتانا باقی ہے۔ آدھے پونے ممبرز کے تو آپ "نینوں بھیا" ہیں۔ نام تو سب کو ہی معلوم ہے
آپ تو ذہین انسان ہیں۔۔ خود ہی سمجھ لیا کریں۔۔بھئی مطلب مجھے نہیں بتانا آتامحفل میں کوئی پورا ممبر ہی نہیں۔۔۔۔ یہ مطلب ہے یا ٹوٹل کے آدھے پونے ۔۔۔۔
یعنی آپ نے صرف اسلامی بھائیوں کو ہی مخاطب کیا ہے اس لیے ہمارا حق نہیں بنتا آپ کو خوش آمدید کہا جائےمیٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!
ہاہاہاہااور عمومی سا قلمی نام والی تو بہت ہی خوب رہی۔۔۔۔ اب کسی دن ہم بھی اپنے اصل نام و شخصیت کے ساتھ تعارف دے دیں گے۔
ایک اور تعارف جہاں بتانے کے لئے کچھ نہیں اور چھپانے کے لئے سارا جہاں ۔۔۔۔السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ!
میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!
اِس محلے سے ہمارا گُزر اور ہماری محبت بڑی ہی پُرانی ہے.
جب سے شادی ہوئی ہے اُس کی وہاں
تب سے لاہور سے محبت ہے
رکنیت کا شرف حال ہی میں حاصل ہوا کیونکہ یہی مقدروں کے فیصلے تھے ، کیا کِیا جاسکتا ہے؟
اب حال یُوں ہے کہ ہم جِس گلی میں بھی گُھستے ہیں "کُوچۂ تعارفاں" کی طرف ہانک دِیے جاتے ہیں. گَن پوائنٹ نہ سہی مگر ہم خود کو "گُھوری پوائنٹ" پہ تعارف دیتے ہوئے ضرور محسوس کر رہے ہیں.
یہ رہا تعارف:
نام : Anonymous Ever After
مقام: In the middle of No Where
قابلیت: Jack Of All Trades and Master of None
دلچسپی: How to steal your thinking ?
وجۂ تسمیہ: مشہور شخصیات کو کسی کوچے میں ٹانگیں پسارنے کے لیے کوئی چوغہ پہننا ہی پڑتا ہے اور بھئی ہمیں تَو اپنے اردگرد بِھیڑ سے بہت ہی کوفت ہوتی ہے.
ہوشیار! یہاں کوئی ہمارا مداح نہ بنے ورنہ ہم In the middle of No Where سے نکل کر آپ کے خوابوں میں آ کر ہُو ہُو ہا ہا کر کے آپ کو ڈرائیں گے!
خوش رہئیے! خوش رکھئیے!
جئیے اور جینے دیجئیے!
امید ہے ہم نے تعارف کی رسم کو غیر رسمی انداز میں پورا کر دیا ہے. اب کوئی ہمیں بے آبرو کر کے کسی کوچے سے نہیں نکالے گا اور اگر کسی نے ایسا کِیا تَو اُسے ہماری طرف سے پیشگی دعا:
"تُجھے عشق ہو خدا کرے.....وغیرہ وغیرہ."
HAPPY READING
تمام مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں.یعنی آپ نے صرف اسلامی بھائیوں کو ہی مخاطب کیا ہے اس لیے ہمارا حق نہیں بنتا آپ کو خوش آمدید کہا جائے
ہمارا خیال ہے کہ ہم نے بہت ایمانتدارانہ تعارف کروایا ہے. ہم یا آپ وہ چیزیں ظاہر کر کے کیا حاصل کر پائیں گے جنہیں ہم نے اپنے لِیے نہیں چُنا مگر تمام عمر ان کی پاسداری میں لگا دی اور لگا رہے ہیں. نام ، معاشرہ/ جگہ ، خاندان یا مزید کچھ بھی ایسا جو تعارف کا پہلا جزو ہوتا ہے.ایک اور تعارف جہاں بتانے کے لئے کچھ نہیں اور چھپانے کے لئے سارا جہاں ۔۔۔۔
فورم پر تعارف کا اہم ترین جزو اے سیل ایل نہیں بلکہ وہ چیزیں ہیں جو آپ کے اور فورم کے ارکان اور مقاصد میں قدر مشترک ہوں۔ہمارا خیال ہے کہ ہم نے بہت ایمانتدارانہ تعارف کروایا ہے. ہم یا آپ وہ چیزیں ظاہر کر کے کیا حاصل کر پائیں گے جنہیں ہم نے اپنے لِیے نہیں چُنا مگر تمام عمر ان کی پاسداری میں لگا دی اور لگا رہے ہیں. نام ، معاشرہ/ جگہ ، خاندان یا مزید کچھ بھی ایسا جو تعارف کا پہلا جزو ہوتا ہے.
چلو پھر چھوڑو۔۔۔ کیا ذہن لڑانا۔۔۔آپ تو ذہین انسان ہیں۔۔ خود ہی سمجھ لیا کریں۔۔بھئی مطلب مجھے نہیں بتانا آتا
ویسے ہمارے پاس تو ابھی تک آپ کی ہمارے "یوزر نیم" کے ایویں نہ ہونے کی سند پڑی ہے۔۔۔ہاہاہاہا
لکھتے ہوئے تو یہ بات ذہن میں نہیں تھی. پر لکھ چکا تو خیال آیا۔
لیکن آپ کو کیا فرق پڑنا ہے کہ آدھی محفل آپ سے بہ نفسِ نفیس مل چکی ہے. اور باقی بلواسطہ.
ویسے ہمارے پاس تو ابھی تک آپ کی ہمارے "یوزر نیم" کے ایویں نہ ہونے کی سند پڑی ہے۔۔۔
آپ کے یوزرنیم کو ایویں ای کہہ کے ہم نے خود پر بے ادبی کا ٹیگ تھوڑی لگوانا تھا۔
کہاں ہے بھئی وہ سند! ذرا زیارت ہی کروادیجے۔