ہاہاہاہا ضرور ضرور۔۔۔ اور کے تاثرات یہاں قلمبند بھی کیجیے گا۔۔۔یہ میں اپنے گنجے کولیگ کو سناتا ہوں۔
یہ میں اپنے گنجے کولیگ کو سناتا ہوں۔
ہم نے کہا اس قدر اعلی تفریحی کارستانی سے اہل محفل کیوں نہ محظوظ ہوں۔۔۔۔بہت محبت ہے بلال آپ کی۔ کل ذوالقرنین بھائی سے بات ہو رہی تھی تو یہ تفریحی کارستانیاں جناب کے حضور پیش کی تھیں ہم نے۔
نیرنگ خیال بھائی کی محبت دیکھیے کہ یہ تفریحی کلام بھی اُنہوں نے محفل میں شامل کردیا۔
ایک پوسٹ یہ بھی دیکھیے گا اسی قبیلے کی ہے۔
ہم نے کہا اس قدر اعلی تفریحی کارستانی سے اہل محفل کیوں نہ محظوظ ہوں۔۔۔ ۔
ایک ہی بات ہے۔۔۔ گر ہم دونوں ہارون الرشید صاحب کے دور میں ہوتے تو آپ کے انداز بیاں پر آپ کو دُرّوں کی سزا ملنی تھی اور مجھے شاید کوئی فاخرہ یا خلعت فاخرہ دے کر ٹرخا دیا جاتا۔۔۔یعنی ہم نے کہا اس کارستانی سے اہل محفل کیوں محفوظ رہیں ۔۔۔ ۔
ایک ہی بات ہے۔۔۔ گر ہم دونوں ہارون الرشید صاحب کے دور میں ہوتے تو آپ کے انداز بیاں پر آپ کو دُرّوں کی سزا ملنی تھی اور مجھے شاید کوئی فاخرہ یا خلعت فاخرہ دے کر ٹرخا دیا جاتا۔۔۔
نہیں اب ایسی بھی بات نہیں۔۔۔۔ خلعت کا بندوبست میں خود کر لینا تھا۔۔۔۔یقیناً آپ "خلعت بمعہ فاخرہ" لینے پر اصرار کرتے۔