ہے جرمِ ضعیفی کی سزا (ظریفانہ) از محمد احمد

فرخ

محفلین
اس سزا کا مداوا کچھ ایسے کیا ہم نے
مرتے ہوئے مسامات میں پیوند لگوا لیا ہم نے

وہ جو باقی بچے تھے بال، پیوند میں جڑ گئے
جرم ضعیفی کر کے بھی نوجواں ہو گئے۔۔۔
 

محمداحمد

لائبریرین
اس سزا کا مداوا کچھ ایسے کیا ہم نے
مرتے ہوئے مسامات میں پیوند لگوا لیا ہم نے

وہ جو باقی بچے تھے بال، پیوند میں جڑ گئے
جرم ضعیفی کر کے بھی نوجواں ہو گئے۔۔۔

:)

یہ شاید اُن "شریف" لوگوں کا ذکر ہے۔ جو شمشاد بھائی کو یاد آئے تھے۔ :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
گھر کے مؤرخ کو کیا چیچک ہے جو اس کے لکھی ہوئی میں بھی نظر آنے لگی گی؟ ویسے بھی وہ گھر کا نہیں ہے، اسے باہر کے کاموں کے لئے رکھا ہوا ہے! :battingeyelashes:
باہر کے کاموں کے لیے۔۔۔:surprise::eek:
قارئین مؤرخ کا کردار ازحد مشکوک ہوچلا ہے۔۔۔۔ :eyerolling:
 

عاطف بٹ

محفلین
باہر کے کاموں کے لیے۔۔۔ :surprise::eek:
قارئین مؤرخ کا کردار ازحد مشکوک ہوچلا ہے۔۔۔ ۔ :eyerolling:
تو اور کیا مؤرخ کو کپڑے اور برتن دھونے پر لگادوں؟ :rolleyes:
پھر آپ لوگ کہیں گے کہ مؤرخ تو بٹ کے کپڑے اور برتن دھوتا رہا ہے، لہٰذا کپڑوں میں سے کوئی نمکین بسکٹ یا برتنوں میں سے کوئی سالن والن کھا لیا ہوگا جس کی وجہ سے نمک کا حق ادا کرنے کے لئے بٹ کے حق میں ہی لکھے گا!:happy:
 

عاطف بٹ

محفلین
غالباً انہی سب باتوں سے گھبرا کر راوی (مؤرخ) چین ہی چین لکھتا ہے ۔ :)
چین تو وہ اس لئے لکھتا ہے کہ اسے کسی سیانے یوگا والے بابے نے کہا تھا کہ ہر روز تین چار ہزار بار چین لکھو گے تو بےچینی کبھی تمہارے قریب نہیں پھٹکے گی! :)
 
وہ ڈاکٹر کے پاس گیا سن کے کرامات
اور گنجا سر دکھا کے شروع کرنے لگا بات

پر ڈاکٹر نے بات سنی ان سنی کر دی
پھر گویا ہوا کہنے لگا اپنے خیالات

اب ٹانٹ پہ تری نہ کبھی بال اگیں گے
ہے جرمِ ضعیفی کی سزا مرگِ مسامات

محمداحمد
واہ واہ واہ
ہے جرمِ ضعیفی کی سزا مرگِ مسامات
کیا بات ہے نیرنگ خیال
 
Top