سید عمران
سید عمران محفلین دسمبر 13، 2019 #22 الف نظامی نے کہا: رخ مہر ہے ، قد خطِ شعاعی کی طرح وہ گلّہ امت میں ہے راعی کی طرح اس خاتمِ انبیاء کا آخر میں ظہور ہے مصرعہ آخرِ رباعی کی طرح از حکیم الشعراء امجد حیدر آبادی ( م 1380 ھجری ) مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واہ کیا کہنے!!! ماشاء اللہ... صلو علیہ و آلہ!!!
الف نظامی نے کہا: رخ مہر ہے ، قد خطِ شعاعی کی طرح وہ گلّہ امت میں ہے راعی کی طرح اس خاتمِ انبیاء کا آخر میں ظہور ہے مصرعہ آخرِ رباعی کی طرح از حکیم الشعراء امجد حیدر آبادی ( م 1380 ھجری ) مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واہ کیا کہنے!!! ماشاء اللہ... صلو علیہ و آلہ!!!
الف نظامی لائبریرین دسمبر 13، 2019 #24 سید عمران نے کہا: ان کا ذکر ہو اور میری اشک رواں ہو!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اُن کا تصور اور یہ رعنائیِ خیال دل اور ذہن محو پذیرائیِ خیال
سید عمران نے کہا: ان کا ذکر ہو اور میری اشک رواں ہو!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اُن کا تصور اور یہ رعنائیِ خیال دل اور ذہن محو پذیرائیِ خیال