رضا ہے کلامِ الٰہی میں شمس الضحےٰ تِرے چہرہء نور فِزا کی قسم

زبیر مرزا

محفلین
مصطفیٰ جانِ رحمت ﷺ
تیرے خُلق کو حق نے عظیم کہا ،تیری خَلق کوحق نے جمیل کیا
کوئی تجھ سا ہوا ہے نہ ہوگا شہا تیرے خالق حسن و اداکی قسم
وہ خدا نے ہے مرتبہ تجھ کو دیا، نہ کسی کو ملے ،نہ کسی کو ملا
کہ کلام مجید نے کھائی شہا تیرے شہروکلام و بقا کی قسم

یہ نعتِ رسول ﷺ تلاش کرتے ہوئے آپا اس دھاگے تک آپہنچا اورجس محبت وعقدت سے آپ نعتیہ کلام پوسٹ کرتی رہی اس کی کمی شدت سے محسوس ہوئی
 
Top