امجد علی راجا
محفلین
آداببہت خُوب
آداببہت خُوب
پوچھا جو زندگی سے کہ کتنے ستم ہیں اور
بس مسکرا کر اس نے کہا، دیکھتے رہو
واہ واہ۔۔ بہت خوب امجد میاں
خوش رہو
راجا بنائے باغِ ادب کا تمھیں خداہوگی قبول میری دعا دیکھتے رہو
نظر انداز فرمائیئے استادِ محترممیں سمجھا نہیں صاحبو! کہاں کی بات ہو رہی ہے؟
واہ ،کیا خوب ارشاد فرمایا ،انجام ہے تباہی تکبر ہو یا غرور
ہر شخص بن گیا ہے خدا، دیکھتے رہو
لاجواب۔پوچھا جو زندگی سے کہ کتنے ستم ہیں اور
بس مسکرا کر اس نے کہا، دیکھتے رہو
حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ عدنان اکبری بھیاواہ ،کیا خوب ارشاد فرمایا ،
بہت عمدہ غزل ۔زبردست
شکریہ تابش بھیا۔ امید ہے صحت پہلے سے بہتر ہوگی۔لاجواب۔
پوری غزل ہی عمدہ ہے۔
حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ فرقان بھیا۔خوب صورت غزل! بے پناہ داد امجد بھیا!
واہ۔ کیا کہنے۔ بہت خوب غزل امجد بھیا ۔۔۔اٹکی ہوئی ہے جان مرے لب پہ چارہ گر
شاید وہ آہی جائے ذرا دیکھتے رہو
حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ بھیا۔واہ۔ کیا کہنے۔ بہت خوب غزل امجد بھیا ۔۔۔