شمشاد بھائی کے حکم پر نیا دھاگہ کھول دیا ہے۔ سب خواتین و حضرات کمر کس کے یہاں آ جائیں۔
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 9، 2012 #1 شمشاد بھائی کے حکم پر نیا دھاگہ کھول دیا ہے۔ سب خواتین و حضرات کمر کس کے یہاں آ جائیں۔
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 9، 2012 #4 عام معافی کا اعلان کر دیجئے میرے لئے ۔ آپ نے ق سے قفل لگایا تو میں نے ف سے شروع کرنا چاہا لیکن پہلے والے کو میں عنوان سمجھ رہا تھا جو کہ میری غلطی تھی۔
عام معافی کا اعلان کر دیجئے میرے لئے ۔ آپ نے ق سے قفل لگایا تو میں نے ف سے شروع کرنا چاہا لیکن پہلے والے کو میں عنوان سمجھ رہا تھا جو کہ میری غلطی تھی۔
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 9، 2012 #6 طہ مسجد سے جمعہ کی نماز کے بعد چاول خریدے تھے ابھی تک کھا نہیں سکا۔ ابھی ابھی عصر کی اذان ہوئی ہے۔ نماز عصر کے بعد کھاؤں گا۔
طہ مسجد سے جمعہ کی نماز کے بعد چاول خریدے تھے ابھی تک کھا نہیں سکا۔ ابھی ابھی عصر کی اذان ہوئی ہے۔ نماز عصر کے بعد کھاؤں گا۔
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 9، 2012 #8 صبر کا پھل سنا ہے میٹھا ہوتا ہے۔ شاید یہ پھیکے چاول میٹھے بن جائیں اس آس پر صبر کئے ہوئے ہوں۔
شمشاد لائبریرین مارچ 9، 2012 #9 شادی کے میٹھے چاول ایک دفعہ کھا تو چکے ہیں، اب پھر سے جی چاہ رہا ہے کیا؟
شمشاد لائبریرین مارچ 9، 2012 #11 محمد عثمان بھائی اردو محفل میں خوش آمدید۔ اپنا تعارف تو دیں یہ دھاگہ الٹی حروف تہجی سے مراسلہ لکھنے کا ہے۔
محمد عثمان بھائی اردو محفل میں خوش آمدید۔ اپنا تعارف تو دیں یہ دھاگہ الٹی حروف تہجی سے مراسلہ لکھنے کا ہے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 9، 2012 #13 زیادہ ہی سمجھدار ہو گئے ہیں آپ، وہ تو میں عثمان بھائی خوش آمدید کہہ رہا تھا۔ اور اس دھاگے کے متعلق بتا رہا تھا۔
زیادہ ہی سمجھدار ہو گئے ہیں آپ، وہ تو میں عثمان بھائی خوش آمدید کہہ رہا تھا۔ اور اس دھاگے کے متعلق بتا رہا تھا۔