جب کوئی اتنے خلوص سے حلوے کی پیشکش کرے تو دل نہیں توڑنا چاہئے
شمشاد لائبریرین مارچ 9، 2012 #25 ٹھیک سے نہیں سمجھے ابرار بھائی آپ اس کھیل کو۔ یہ الٹی حروف تہجی سے کھیلتے ہیں۔ آپ کو حرف ث سے پہلے حرف ٹ سے مراسلہ لکھنا تھا۔ اب بھلے ہی آپ حرف ت سے لکھ سکتے ہیں۔
ٹھیک سے نہیں سمجھے ابرار بھائی آپ اس کھیل کو۔ یہ الٹی حروف تہجی سے کھیلتے ہیں۔ آپ کو حرف ث سے پہلے حرف ٹ سے مراسلہ لکھنا تھا۔ اب بھلے ہی آپ حرف ت سے لکھ سکتے ہیں۔
محمدظہیر محفلین مارچ 9، 2012 #26 تعین کرنے کے بعد ہمیں بھی بلائیں دعوت حلوہ میں اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
تعین کرنے کے بعد ہمیں بھی بلائیں دعوت حلوہ میں اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
شمشاد لائبریرین مارچ 9، 2012 #27 پہلے حلوہ تو آئے پھر دیکھیں گے کہ کتنا ہے اور کس کس کو دعوت دینی ہے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 9، 2012 #29 ایک بات آپ کو راز کی بتا دیتا ہوں کہ یہ حلوہ بھی خیالی ہی ہے خیالی پلاؤ کی طرح۔
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 10، 2012 #30 شمشاد نے کہا: ایک بات آپ کو راز کی بتا دیتا ہوں کہ یہ حلوہ بھی خیالی ہی ہے خیالی پلاؤ کی طرح۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یارو دھاندلی ، کھلم کھلا دھاندلی ، میں تو سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ اردو محفل میں بھی دھاندلی ہو سکتی ہے۔
شمشاد نے کہا: ایک بات آپ کو راز کی بتا دیتا ہوں کہ یہ حلوہ بھی خیالی ہی ہے خیالی پلاؤ کی طرح۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یارو دھاندلی ، کھلم کھلا دھاندلی ، میں تو سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ اردو محفل میں بھی دھاندلی ہو سکتی ہے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 10، 2012 #31 ہر طرف دھاندلی ہی دھاندلی ہے تو یہاں اگر تھوڑی سی ہو گئی کیا ہو گیا۔
شمشاد لائبریرین مارچ 10، 2012 #39 کوئی کھلائے تو گڑ بھی کھا لیں گے اور گلگلے بھی۔ لیکن کوئی کھلائے تو سہی۔