ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وجی

لائبریرین
حضرت ایسی بھی بات نہیں ہے آپ دھونڈے تو کہیں نہ کہیں کوئی بنگالی پان کا کھوکا مل جائے گا
 

شمشاد

لائبریرین
چ سے چائے۔

میں تو کہتا ہوں بچوں کے قاعدے میں بھی چ سے چڑیا کی بجائے چ سے چائے ہی لکھ دینا چاہیے۔
 

شمشاد

لائبریرین
چ سے چائے۔

میں تو کہتا ہوں بچوں کے قاعدے میں بھی چ سے چڑیا کی بجائے چ سے چائے ہی لکھ دینا چاہیے۔
 

شمشاد

لائبریرین
توبہ کریں جی۔ جلوس میں جانا سراسر غلط بات ہے۔ اور پھر اتنی گرمی میں۔
 

شمشاد

لائبریرین
میرا کام ایسا ہے کہ مجھے اندر بھی رہنا پڑتا ہے اور باہر بھی۔ اور آجکل دوپہر میں باہر جاؤ تے لگ سمجھ جاندی اے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top