خیر سے اب تو صبح ہے اور اس وقت تقریبا دس بج رہے ہیں ۔پاکستان میں۔
اشتیاق علی لائبریرین اگست 15، 2012 #641 خیر سے اب تو صبح ہے اور اس وقت تقریبا دس بج رہے ہیں ۔پاکستان میں۔
الف عین لائبریرین اگست 15، 2012 #642 حق تو یہ ہے کہ ہمارے یہاں بھی 11 بجنے والے ہیں، اس وقت پونے گیارہ بجنے والے ہیں۔
اشتیاق علی لائبریرین اگست 15، 2012 #643 چاچو آپ نے بالکل صحیح فرمایا۔ مگر شمشاد بھائی تب کے جو سوئے ابھی تک اٹھے نہیں۔
شمشاد لائبریرین اگست 15، 2012 #644 جو سوتا ہے وہ کھوتا ہے لیکن یہ اردو والا کھوتا ہے نہ کہ پنجابی والا۔
شمشاد لائبریرین اگست 16، 2012 #648 پہلے لکھیں پھر پڑھیں پھر "جواب بھیجیں" پر کلک کریں۔ تاکہ تدوین نہ کرنی پڑے۔
وجی لائبریرین اگست 21، 2012 #652 ہاں تو جناب یہاں بھی آج عید کا دوسرا دن ہے شمشاد بھائی کیا آپ پاکستان میں ہیں ویسے آپ کے پوسٹ نمبر میں ایک اور دلچسپ نمبر آنے والا ہے 145،541
ہاں تو جناب یہاں بھی آج عید کا دوسرا دن ہے شمشاد بھائی کیا آپ پاکستان میں ہیں ویسے آپ کے پوسٹ نمبر میں ایک اور دلچسپ نمبر آنے والا ہے 145،541
شمشاد لائبریرین اگست 22، 2012 #656 لو جی ہمیں یاد ہی نہیں رہا وجی بھائی اور وہ نمبر گزر بھی گیا۔ جی آجکل پاکستان میں ہی ہوں۔
وجی لائبریرین اگست 23، 2012 #659 قصورآپکا نہیں یہاں کہیں سے بھی آئے کوئی بھی اسکو مشکل ہی لگتی ہے جناب
اشتیاق علی لائبریرین اگست 23، 2012 #660 فی الحال تو یہاں کوئی نہیں۔ اور شمشاد بھائی پاکستان میں کہاں ہیں؟