ضبط اس محفل کے خاصے پرانے رکن ہیں لیکن اس دھاگے پر کبھی نہیں آئے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 5، 2012 #981 ضبط اس محفل کے خاصے پرانے رکن ہیں لیکن اس دھاگے پر کبھی نہیں آئے۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 5، 2012 #984 سیر بھی کرتے ہیں اور پہلے صبح کو بھی آ جاتے تھے محفل میں تو سلام دعا ہو جایا کرتی تھی ۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 5، 2012 #990 خیر جو ہونا تھا وہ ہو گیا اب وقت ہے اپنے آپ کو سدھارنے کا اور غلطیوں سے سیکھنے کا۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 5، 2012 #994 ثابت ہوا کہ یہ حلوہ پوری والا حلوہ نہ تھا کوئی اور ہی تھا یہ۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 5، 2012 #996 توبہ کریں جناب وہ ٹماٹر کا پیسٹ نہیں روپوں سے بھرا بیگ ہو گا۔ اب میں چپ۔۔۔