ظہور بھائی سموسے والے تو رکھتے ہیں۔ ساتھ میں پکوڑے بھی بیچتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 23، 2012 #261 ظہور بھائی سموسے والے تو رکھتے ہیں۔ ساتھ میں پکوڑے بھی بیچتے ہیں۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 23، 2012 #262 طبیعت ٹھیک نہیں ورنہ ظہر کو جاتا ۔ اب تو رات کے کھانے کا وقت ہو رہا ہے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 23، 2012 #277 ثبوت کے طور پر الف عین، جن کا پورا نام جناب اعجاز عبید ہے، اردو محفل کے چاچو کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں۔
ثبوت کے طور پر الف عین، جن کا پورا نام جناب اعجاز عبید ہے، اردو محفل کے چاچو کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں۔