شہد بھی کھانا چاہیے، بلکہ روزانہ ایک چمچ کھانا چاہیے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 2، 2012 #485 ذکر تو اس میں روزانہ کھانے کا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ روز ہی کھانا چاہیے۔
وجی لائبریرین نومبر 2، 2012 #489 حضرت ہم نے تو صرف دسترخوان کا ذکر کیا ہے جنہوں نے ڈالڈاکا دستر خوان بچھایا ہے ان سے پوچھیں
شمشاد لائبریرین نومبر 2، 2012 #490 چائے پینے کا وقت ہو گیا ہے۔ چائے نہ ملے تو غلطیاں ہونا شروع ہو جاتی ہیں۔
شمشاد لائبریرین نومبر 2، 2012 #492 ثابت الائچی ہی نہیں مل رہی کہیں۔ نجانے خاتون خانہ نے کہاں رکھ دی ہے۔