ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا ۔ 17

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
انعام انعام ہوتا ہے چاہے انعام میں ملنے والا ایک پیسہ (پیسہ تو آجکل ہوتا ہی نہیں) ایک روپیہ ہی کیوں نہ ہو۔
 

وجی

لائبریرین
میں آگیا جناب
بابا جی ہیں انکا کہا سر آنکھوں پر
باقی ہم کھیلتے ہیں تو صرف کھیلتے ہیں
اگر کھیل میں مزہ نہ ہونے کا گمان ہو تو نہیں کھیلتے
ہار جیت تو کھیل کا حصہ ہیں
ہم پھر حکمرانی ہماری ہے ہم فیصلہ کرتے ہیں کہ کھیلنا ہے کہ نہیں
باقی جو کہیں
 

وجی

لائبریرین
گھبرائیں تو نہیں ہم تو بہت کم بولتے ہیں
زیادہ بولنے کی تو ہمیں عادت ہی نہیں
اور بقول بابائے محفل کے ہمیں سلام و دعا کے آگئے کچھ آتا ہی نہیں
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
فورا نہیں تو اب تک تو سوال کا جواب آ جانا چاہیے تھا ، اس لیے انعام نہیں دیا جا سکتا جب تک جواب سامنے نہ آئے!
 

وجی

لائبریرین
ظاہر ہے کم نظر آتے ہیں کسی اور دھاگے میں تواسکا مطلب ہونا چاہیئے کہ ہم کم گو ہیں جناب کھوکھر
اور یہ قول بابائے محفل الف عین جی کا ہے شمشاد
 

الف عین

لائبریرین
صحیح نہیں کہا تھا میں نے، پہلے تو کم ہی بولتے تھے وجی، آج کل جچھ چھپر پھٹ گیا ہے شاید!!
گھبرائیں تو نہیں ہم تو بہت کم بولتے ہیں
زیادہ بولنے کی تو ہمیں عادت ہی نہیں
اور بقول بابائے محفل کے ہمیں سلام و دعا کے آگئے کچھ آتا ہی نہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top