دل کرتا ہے تو ڈال سے لکھ دیں نہیں تو ڈاکٹر کے حوالے کر دیں۔
وجی لائبریرین دسمبر 30، 2012 #1,063 حیرت ہے تکلیف میں ڈاکٹر کے پاس نہیں جائیں گے تو پھر کس کے پاس جائیں گے
شمشاد لائبریرین دسمبر 30، 2012 #1,064 چائے پی لیں کڑک قسم کی۔ ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 31، 2012 #1,066 ثمینہ بنا کر لائے اور ساتھ میں اگر پکوڑے بھی لے آئے تو کیا ہی بات ہے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 31، 2012 #1,068 تو آپ بھی اسی انتظار میں ہیں کہ کب چائے آئے اور کب نوش فرمائیں۔
سیدہ شگفتہ لائبریرین دسمبر 31، 2012 #1,070 کھوکھر نے کہا: ڈ یہاں بھی مجھے پر آگیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھوت تھوڑا ہی ہے "ڈ" ہے، آپ ڈر تو نہیں رہے کہیں کھوکھر بھائی
کھوکھر نے کہا: ڈ یہاں بھی مجھے پر آگیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھوت تھوڑا ہی ہے "ڈ" ہے، آپ ڈر تو نہیں رہے کہیں کھوکھر بھائی
کھوکھر محفلین دسمبر 31، 2012 #1,075 سیدہ شگفتہ نے کہا: بھوت تھوڑا ہی ہے "ڈ" ہے، آپ ڈر تو نہیں رہے کہیں کھوکھر بھائی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں جی بھوت بھی کوئی ڈرنے کی چیز ہوتے ہیں
سیدہ شگفتہ نے کہا: بھوت تھوڑا ہی ہے "ڈ" ہے، آپ ڈر تو نہیں رہے کہیں کھوکھر بھائی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں جی بھوت بھی کوئی ڈرنے کی چیز ہوتے ہیں