چورن کھالیں شاید کھانے کا دل کرنے لگ جائے
پپو محفلین نومبر 14، 2012 #626 پھل اور بھی ہیں اور موسمی ہیں وہ کھائیں اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
پھل اور بھی ہیں اور موسمی ہیں وہ کھائیں اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
وجی لائبریرین نومبر 14، 2012 #628 اچھی بات ہے ویسے اگر تربوز کھانا ہے آپکو تو آسٹریلیا جاسکتے ہیں آپ وہاں گرمیاں شروع ہیں
وجی لائبریرین نومبر 14، 2012 #630 ہیں تو جنوبی افریقہ چلے جائیں وہاں بھی گرمی ہی ہورہی ہوگی اگر وہاں بھی نہیں ہے تو کراچی آجائیں یہاں ابھی بھی گرمیاں چل رہیں ہیں ہم تو ابھی بھی اے سے چلاتے ہیں
ہیں تو جنوبی افریقہ چلے جائیں وہاں بھی گرمی ہی ہورہی ہوگی اگر وہاں بھی نہیں ہے تو کراچی آجائیں یہاں ابھی بھی گرمیاں چل رہیں ہیں ہم تو ابھی بھی اے سے چلاتے ہیں
کھوکھر محفلین نومبر 14، 2012 #633 مگر ایسا ہوچکا ہے سردیوں کا نہ ہی پوچھیں اتنی دھند پڑتی ہے کہ کچھ نظر ہی نہیں آتا