عینی شاہ
محفلین
شکریہ بھائی اپکا مگر نا میری ا ب پ ت ٹ بہت ویک ہے جب میں ایک لفظ سوچوں تو پوری ا ب پ ت ٹ ریپیٹ کرنی پڑتی ہے اٹس سو ٹف ناگزر گیا جو ہونا تھا، اب وہ شکایت نہیں لگائیں گے ناں۔
کرنا یہ ہوتا ہے یہاں کہ جو بھی جملہ لکھیں اس کا پہلا حرف پچھلے مراسلے کے پہلے حرف سے حروف تہجی کی الٹی ترتیب میں آگے ہونا چاہئے، مثلاً اگر پچھلے مراسلے کا پہلا حرف ی ہے تو آپ کے مراسلے کا پہلا حرف ہ ہونا چاہئے اور اگر پچھلے مراسلے کا پہلا حرف م ہے تو آپ کے مراسلے کا پہلا حرف ل ہونا چاہئے۔ اب آیا کچھ سمجھ؟