ہماری طرف سے سلام قبول ہو۔
شمشاد لائبریرین جنوری 27، 2013 #327 کیوں جی میں کیوں گھبراؤں گا۔ ناشتہ کرتے ہی میں دفتر کے لیے چل دیتا ہوں اور دفتر پہنچتے ہی چائے میز پر ہوتی ہے۔
کیوں جی میں کیوں گھبراؤں گا۔ ناشتہ کرتے ہی میں دفتر کے لیے چل دیتا ہوں اور دفتر پہنچتے ہی چائے میز پر ہوتی ہے۔
وجی لائبریرین جنوری 27، 2013 #328 قصور نہیں آپ کا کہ آپکو گھر پر صبح کی چائے نہیں ملتی لگتا ہے بعد میں بھی گھر پر آپ کی خود چائے بناتے ہیں
قصور نہیں آپ کا کہ آپکو گھر پر صبح کی چائے نہیں ملتی لگتا ہے بعد میں بھی گھر پر آپ کی خود چائے بناتے ہیں
کھوکھر محفلین جنوری 27، 2013 #335 ضرورت ہے دھیان کرنے کی شمشاد بھائی آپ اسی حرف سے دوبارہ لکھ رہے ہیں
شمشاد لائبریرین جنوری 27، 2013 #336 صحیح کہہ رہے ہیں احمد بھائی لیکن معانقہ ہونا تو ایک عام سی بات ہے۔
زلفی شاہ لائبریرین جنوری 28، 2013 #337 شمشاد بھائی محفل کے تھانے دار ہیں جو مرضی کریں! کھوکھر بھائی کیا سمجھے؟
شمشاد لائبریرین جنوری 28، 2013 #338 سب کو السلام علیکم و رحمۃ اللہ آج جنوری کی 28 تاریخ ہے، سن 2013 ہے اور دن ہے سوموار۔ خبریں ختم ہوئیں۔
سب کو السلام علیکم و رحمۃ اللہ آج جنوری کی 28 تاریخ ہے، سن 2013 ہے اور دن ہے سوموار۔ خبریں ختم ہوئیں۔
وجی لائبریرین جنوری 28، 2013 #339 زبردست ہم یہاں خبرستان بھی لگے گا ویسے ایک دھاگا خبرستان بھی ہوناچاہیئے لوگ اپنی شہر شہر کی یا پھر کوئی نئی بات کی خبر دیں
زبردست ہم یہاں خبرستان بھی لگے گا ویسے ایک دھاگا خبرستان بھی ہوناچاہیئے لوگ اپنی شہر شہر کی یا پھر کوئی نئی بات کی خبر دیں
الف عین لائبریرین جنوری 28، 2013 #340 روکتا کون ہے تم کو۔ شروع کر دو خبروں کا دھاگا، لیکن آج کی تازہ خبر سے الگ ہونا چاہئے اسے۔