یہاں آجکل کیا چل رہا ہے؟
الف عین لائبریرین فروری 17، 2013 #724 نہ جانے کیوں، یہ سلسلے کی 18 ویں قسط ہے، لیکن الف ب (سیدھی گنگا) کی 59 قسطیں ہو چکی ہیں!!
زلفی شاہ لائبریرین فروری 17، 2013 #726 لو جی میں نے. یہاں سیدھی گنگا بہانے کی کوشش کی لیکن وجی بھائی نے کامیاب نہ ہونے دیا۔
وجی لائبریرین فروری 17، 2013 #727 گزارش کی تھی اور اسی طرح گزارش کرنی تھی محفل کے دو بابے لوگوں سے کہ و کو کیوں بھول گئے کیا وجی یاد نہیں آتا آپ کو
گزارش کی تھی اور اسی طرح گزارش کرنی تھی محفل کے دو بابے لوگوں سے کہ و کو کیوں بھول گئے کیا وجی یاد نہیں آتا آپ کو
شمشاد لائبریرین فروری 17، 2013 #728 کیوں نہیں یاد آتے آپ وجی بھائی۔ بلکہ میں تو آپ کا انٹرویو شروع کرنے کے بارے میں سوچ رہا ہوں۔
وجی لائبریرین فروری 18، 2013 #730 شمشاد نے کہا: کیوں نہیں یاد آتے آپ وجی بھائی۔ بلکہ میں تو آپ کا انٹرویو شروع کرنے کے بارے میں سوچ رہا ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فورا سے پہلے مجھے بھاگ جانا چاہیئے
شمشاد نے کہا: کیوں نہیں یاد آتے آپ وجی بھائی۔ بلکہ میں تو آپ کا انٹرویو شروع کرنے کے بارے میں سوچ رہا ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فورا سے پہلے مجھے بھاگ جانا چاہیئے