نہیں بٹیا پر ترتیب کی غلطی ضرور نکال سکتے ہیں۔
ابن سعید خادم دسمبر 7، 2009 #43 لیکن پچھلے صفحے پر مجھے ایسا کچھ لگا تھا کہ آپ گ سے لکھ گئی ہیں بٹیا۔
خوشی محفلین دسمبر 7، 2009 #48 غلطی پھر بھی ہو جائے گی آپ سے مجھے علم ھے کیونکہ آپ اس پہ عمل کرنے والوں میں سے ھیں کہ وہ اپنی خو نہ چھوڑیں گے ہم اپنی وضع کیوں بدلیں
غلطی پھر بھی ہو جائے گی آپ سے مجھے علم ھے کیونکہ آپ اس پہ عمل کرنے والوں میں سے ھیں کہ وہ اپنی خو نہ چھوڑیں گے ہم اپنی وضع کیوں بدلیں
ابن سعید خادم دسمبر 7، 2009 #54 صحیح بات تو یہ ہے کہ ہمیں خود اس میں مراسلے بھیجنا ترک کر دینا چاہئے تھا۔
خوشی محفلین دسمبر 7، 2009 #58 صبر آزما انتظار کے بعد ایک دھاگہ بنایا تھا مگر وہ تو جلدی ہی اپنے اختتام کو پہنچ گیا