ظاہر ہے عینی آپا کو بطور گواہ نہیں لا سکتا کیوں کہ وہ کوئی ناول لکھنے میں مصروف ہونگی۔
ابن سعید خادم دسمبر 16، 2009 #761 ظاہر ہے عینی آپا کو بطور گواہ نہیں لا سکتا کیوں کہ وہ کوئی ناول لکھنے میں مصروف ہونگی۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 16، 2009 #765 شاید آپ کے علم میں نہیں کہ عینی آپا تو کب کی اگلے جہان سدھار چکی ہیں۔
عثمان رضا محفلین دسمبر 16، 2009 #770 ڈھیٹ میں نے نہیں بننا۔۔ ایک بار آپ نے کیا ایک بار شمشاد بھائی نے اور ایک بار میں نے ابھی تک صرف 3 بار ہوا
ڈھیٹ میں نے نہیں بننا۔۔ ایک بار آپ نے کیا ایک بار شمشاد بھائی نے اور ایک بار میں نے ابھی تک صرف 3 بار ہوا
ابن سعید خادم دسمبر 16، 2009 #771 دیکھئے تین چار بار عینی آپا کا ذکر کر دینا کوئی اتنا بڑا گناہ تو نہیں۔
عثمان رضا محفلین دسمبر 16، 2009 #772 خیر گناہ کا تو میں نے بھی نہیں کہا ۔۔۔ زیادہ کا کہا تھا جوکہ ہورہا ہے اب تک 4 بار ہوگیا
عثمان رضا محفلین دسمبر 16، 2009 #774 چلیں مان لیا کوئی مضائقہ نہیں پر آج زیادہ ذکر ہوگیا یہ بات درست ہوگئی
ابن سعید خادم دسمبر 16، 2009 #780 پتہ نہیں کیا وجہ تھی کہ آواز کٹ رہی تھی بار بار۔ ویسے صرف سالگرہ کی مبارکباد باد دی تھی شمشاد بھائی نے۔
پتہ نہیں کیا وجہ تھی کہ آواز کٹ رہی تھی بار بار۔ ویسے صرف سالگرہ کی مبارکباد باد دی تھی شمشاد بھائی نے۔