سنبھال لیں گے ہم شمشاد بھائی کو۔ زیادہ خطرہ ہو تو کان میں دھیرے سے سنا دیجئے۔
ابن سعید خادم دسمبر 19، 2009 #941 سنبھال لیں گے ہم شمشاد بھائی کو۔ زیادہ خطرہ ہو تو کان میں دھیرے سے سنا دیجئے۔
ابن سعید خادم دسمبر 19، 2009 #943 رتی بھر پروا نہ کریں ہماری ایک بٹیا ہیں وہ پشتو جانتی ہیں ہم ان سے ترجمہ کرا لیں گے۔
جیہ لائبریرین دسمبر 19، 2009 #946 خیر ڈر اس بات کا نہیں کہ آپ کان کے کچے ہیں ڈر تو اس بات کا ہے کہ کہیں پکے راگ سن سن کر آپ کے کان پک نہ گئے ہوں
خیر ڈر اس بات کا نہیں کہ آپ کان کے کچے ہیں ڈر تو اس بات کا ہے کہ کہیں پکے راگ سن سن کر آپ کے کان پک نہ گئے ہوں
ابن سعید خادم دسمبر 19، 2009 #949 خیر ترتیب بگاڑ رہی ہیں بٹیا رانی پچھلے دو مراسلوں سے۔ کوئی بات نہیں بٹیا اگر کہاوت سنانے میں کسی بھی قسم کا کوئی تکلف حائل ہے تو رہنے دیجئے۔
خیر ترتیب بگاڑ رہی ہیں بٹیا رانی پچھلے دو مراسلوں سے۔ کوئی بات نہیں بٹیا اگر کہاوت سنانے میں کسی بھی قسم کا کوئی تکلف حائل ہے تو رہنے دیجئے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 19، 2009 #957 پھر لڑائی ہو گی، پھر صلح ہو گی، پھر لڑائی ہو گی، یہی کچھ ہوتا رہے گا۔