عقل خبط ہو گی تو نیلا کیا پیلا تھوتھا نوشادر ملا کر چبا جائیں گے۔
ابن سعید خادم جنوری 30، 2010 #349 رواج تو یہ ہے کہ عام حالات میں عہدے کو اہمیت ملتی ہے پر ہنگامی حالات میں انسان کی اہمیت کا بھی ادراک ہوتا ہے کچھ لوگوں کو۔
رواج تو یہ ہے کہ عام حالات میں عہدے کو اہمیت ملتی ہے پر ہنگامی حالات میں انسان کی اہمیت کا بھی ادراک ہوتا ہے کچھ لوگوں کو۔
خوشی محفلین جنوری 30، 2010 #358 ٹکٹکی باندھے دیکھ رہی تھی کیا یہی چاند میرے دیس میں بھی نکلا ہو گا اس وقت
خوشی محفلین جنوری 30، 2010 #360 پانی برستا ھے جب پاک زمیں پہ تو سوندھی سوندھی خوشبو آتی ھے جو یہاں نہیں ملتی