صحیح کہا بھائی جی
شمشاد لائبریرین فروری 2، 2010 #486 ذکر بھی نہیں کرنا کسی سے اس لفافے کا، نہیں تو نتائج کے آپ خود ذمہ دار ہوں گے۔
شمشاد لائبریرین فروری 2، 2010 #488 دھمکی اور میں دوں گا، ہو ہی نہیں سکتا۔ وہ تو جیہ ہے جو دھمکیاں دیا کرتی ہے۔
ابن سعید خادم فروری 2، 2010 #489 خیر جویریہ بٹیا دھمکیاں دیتی ہوئی اچھی بھی تو بہت لگتی ہیں۔ کیوں ک ان کی دھمکیاں بہت خوبصورت ہوتی ہیں۔
خیر جویریہ بٹیا دھمکیاں دیتی ہوئی اچھی بھی تو بہت لگتی ہیں۔ کیوں ک ان کی دھمکیاں بہت خوبصورت ہوتی ہیں۔