خدا خیر کرے شمشاد بھائی۔
ابن سعید خادم فروری 1، 2010 #435 نہیں تھوڑی دیر انتظار کیجئے ابھی نماز پڑھ کے لوٹیں گے تو دوکان پھر کھل جائے گی۔
شمشاد لائبریرین فروری 1، 2010 #439 کیا کہا گھر میں گنجائش نہیں ہے سودا رکھنے کی تو ایسا کرو کہ باہر گلی میں رکھ دو۔