یہاںمیں آغاز کیے دیتا ہوںکیونکہ 100 واں صفحہ شروع ہوگیا ہے
ابن سعید خادم دسمبر 19، 2009 #2 ہاں وہ توٹھیک ہے پر خوشی اپیا آپ سے ناراض ہونگی کہ آپ نے پھر انھیں موقع نہیں دیا۔
ابن سعید خادم دسمبر 19، 2009 #4 نہیں آپ پریشان نہ ہوں خوشی اپیا اتنی سویٹ سی ہیں وہ خفا نہیں ہونگی۔ میں تو آپ کو چھیڑ رہا تھا۔
ابن سعید خادم دسمبر 19، 2009 #10 قطعی ایس بات ہے تو اپیا صاحبہ کے لئے ہم سب مل کر رفتار تیز کر دیتے ہیں۔
خوشی محفلین دسمبر 19، 2009 #11 فدوی وک علم ھے میں پھر کچھ کھانے جاؤں گی اور آپ جھٹ سے نیا دھاگہ بنا لیں گے میں نہیں کرتی اب محنت آپ ہی کریں باتیں
فدوی وک علم ھے میں پھر کچھ کھانے جاؤں گی اور آپ جھٹ سے نیا دھاگہ بنا لیں گے میں نہیں کرتی اب محنت آپ ہی کریں باتیں
ابن سعید خادم دسمبر 19، 2009 #18 صاحب اب تو اپیا سے مزید خائف رہنا ہوگا کیوں کہ ان کے تعلقات مرحوم سے بھی ہیں۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 19، 2009 #19 شاید آپ نے ضیاء الحق کا دور دیکھ رکھا ہے۔ میں نے تو مشرف کا دور دیکھا ہے۔