ڈّر گئیں عندلیب کہ آئندہ طوطے کو ’ت‘ کے تحت بھگتایا جائے یا ’ط‘ کے۔
الف عین لائبریرین اپریل 17، 2010 #981 ڈّر گئیں عندلیب کہ آئندہ طوطے کو ’ت‘ کے تحت بھگتایا جائے یا ’ط‘ کے۔
ابن سعید خادم اپریل 19، 2010 #990 پھر ایسا کرتا ہوں کہ اپنے روم میٹ ے کہہ کر ان کی سائٹ میں ایک عدد اور کارٹون شامل کروا دیتا وں۔
ابن سعید خادم اپریل 19، 2010 #994 ہم نے لگا دیا تھا شمشاد بھائی یہ سوچ کر کہ کبھی کبھار زادہ ہو جاتے ہیں تو اس بار کم ہی سہی۔