ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
پتا نہیں کیوں بٹیا اسے لین دین کا کاروبار کا نام دے رہی ہیں ہم تو خلوص اور محبت سے شئیر کرنے کی بات کر رہے تھے۔ لین دین والی بات تو صرف مشورہ تھی میں تو غیر مشروط طور پر گول گپے اور بھی بہت کچھ شئیر کرں گا۔
 

خوشی

محفلین
بات سے بات نکالی تھی آپ دل پہ مت لیں ، خلوص کے بدلے خلوص ہی ملے گا ہم لاہور کے لوگ تو ھیں ہی زندہ دل اور پر خلوص
 
اجی بٹیا رانی ہم نے کیا بے بات بات نکالی تھی۔ :) رہی بات خلوص کی تو ہم لکھنؤ والے تو ہیں ہی مخلصوں کے قدر دان
 
لیکن میں‌نے بھی اپنے تاریخی غصوں پر بھی مکمل قابو پایا ہے کبھی کسی کو اس سے نقصان نہیں پہونچا۔ بس کنٹرول کرتے ہوئے میرا چہرا ضرور لال ہوا ہے۔
 

شاہ حسین

محفلین
فوراً سے بیشتر آپ بھی بنا سکتی ہیں بس عنوان میں " ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ کر دیجئے گا اس لڑی کو شمشاد صاحب مقفل فرماہی دیں گے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top