ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
لازمی بات ھے ہار پہ دکھ ہونا مگر اپنی غلطیوں کو سدھارنے سے جیت نصیب ہوتی ھے نہ کہ اپنی غلطی کسی کے سر تھونپنے اور الزام تراشی سے
 

شمشاد

لائبریرین
فالتو میں اتنے اسکور بنوا دیئے کہ جیتا ہوا میچ اپنے ہاتھوں سے ان کو دے دیا۔
 

الف عین

لائبریرین
غالب بھی آ جاتے تو کیا ہوتا۔۔ ہندوستان پاکستان ایک ہی مٹیریل کے بنے ہیں بھائی، فائنل بھی محض قسمت اچھی ہونے سے جیت لیتے۔ دونوں ملکوں کی ٹیموں کو فائنل یا سیمی فائنل کا ہوا کھا جاتا ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
سچی بات کہہ دینے میں کوئی حرج نہیں۔۔ میں تو ہمیشہ کہہ دیتا ہوں (اور پھر پچھتاتا ہوں)
 

شمشاد

لائبریرین
خالی ڈبہ لیں، لیکن ہو پرانا سا، اس میں ڈالر بھر کر باورچی خانے میں رکھ دیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top