زیادہ ترقی یافتہ نہیں ہے وہ جگہ جہاں میری بیٹی ہے ان دنوں، اس لئے تصویر ابھی بعید از امکان ہے۔
ابن سعید خادم اپریل 20، 2010 #21 زیادہ ترقی یافتہ نہیں ہے وہ جگہ جہاں میری بیٹی ہے ان دنوں، اس لئے تصویر ابھی بعید از امکان ہے۔
شمشاد لائبریرین اپریل 20، 2010 #22 رہنے دیں پھر، اتنا تردد کرنے کی ضرورت نہیں، جب آسانی ہو تب لگا دیں۔
ابن سعید خادم اپریل 25، 2010 #24 ذہن میں کئی بار آیا اس دھاگے کا خیال بس جانے کیوں لگا کہ آخری پوسٹ میری ہی ہوگی۔