ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
عام طور پر تو حیدر آباد میں ہی رہتا ہوں شمشاد، باہر تو کلکتہ (کولکاتا) اور پھر وہاں سے چھٹی میں مالدہ گیا ہوا تھا، وہاں تو آموں کا موسم تھا۔ مالدہ کا لنگڑا (جسے آمر پالی کہتے ہیں وہاں) بہت مشہور ہے۔
 

خوشی

محفلین
صبر کریں شادی بھی ہو جائے گی

طوطے کی شادی نہ ہونے کا اتنا دکھ کہ ، ص ،،،،، کو ہی ہڑپ لیا:)
 

شمشاد

لائبریرین
شاید میں اس دھاگے کو الف بے والا دھاگہ سمجھ بیٹھا تھا، حالانکہ یہ تو اُلٹی گنگا والا دھاگہ ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top