صاد کرتے ہیں آپ کی بات پر۔
ابن سعید خادم مئی 3، 2010 #128 ڈر لگ رہا ہے کہ شمشاد بھائی نے دونوں باتوں میں وہی حرف کیوں دہرائے جو میں نے لکھے۔ کچھ تو بات ہے یعنی آج میری پٹائی پکی۔
ڈر لگ رہا ہے کہ شمشاد بھائی نے دونوں باتوں میں وہی حرف کیوں دہرائے جو میں نے لکھے۔ کچھ تو بات ہے یعنی آج میری پٹائی پکی۔
الف عین لائبریرین مئی 4، 2010 #131 حلوہ ضرور ملتا ہو گا اس سڑک پر، لیکن سمندر کے پانی سے نمک آلود ہو گا۔
شمشاد لائبریرین مئی 4، 2010 #133 جناب میں نے نمکین حلوہ بھی کھایا ہوا ہے۔ ہمارے ایک ساتھی تھے کیرالہ کے رہنے والے، انہوں نے بنایا تھا۔
جناب میں نے نمکین حلوہ بھی کھایا ہوا ہے۔ ہمارے ایک ساتھی تھے کیرالہ کے رہنے والے، انہوں نے بنایا تھا۔
ابن سعید خادم مئی 4، 2010 #135 ٹھیک ہے اگر کبھی ملاقات ہوئی اور یاد رہا تو پوچھیں گے کہ انھیں نمکین حلوہ پسند ہے یا نہیں۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین مئی 5، 2010 #138 باجو آپی کے بارے میں ناز نے لکھا سعود بھائی آپ نے پڑھا ہے کیا
ابن سعید خادم مئی 5، 2010 #139 اجی حضور بالکل پڑھا اور فوراً پڑھا بس تبصری نہیں لکھا تھا کیوں کہ سسٹم سے اٹھنا پڑ گیا تھا۔
شمشاد لائبریرین مئی 5، 2010 #140 یہ بھی بھلا کوئی پوچھنے کی بات تھی۔ وہ مراسلہ تو بہت سارے اراکین پڑھ چکے ہیں۔