ہاں اور نہیں تو کیا۔
شمشاد لائبریرین مئی 5، 2010 #146 لال کُرتی ہمارے ہاں ایک جگہ کا نام ہے جہاں پان بہت مہنگے داموں بکتا ہے۔
شمشاد لائبریرین مئی 5، 2010 #148 کبھی کھا کر دیکھیں، لیکن ایک بات بتا دوں کہ قیمت بہت زیادہ ہے ان کی۔