ذرا بھی مسئلہ نہیں اگر کچھ کہہ بھی دیا ہوتا۔ کیوں کہ زین بھیا بہت ہی سویٹ آدمی ہیں۔
ابن سعید خادم مئی 5، 2010 #161 ذرا بھی مسئلہ نہیں اگر کچھ کہہ بھی دیا ہوتا۔ کیوں کہ زین بھیا بہت ہی سویٹ آدمی ہیں۔
ابن سعید خادم مئی 5، 2010 #163 دیکھئے اب اکیلے اکیلے ڈبہ دیکھ لیا اور ہمیں اس کی تصویر بھی نہ دکھائی۔
خوشی محفلین مئی 5، 2010 #170 ٹوکا مت کریں آرام کی ضرورت نہیں ، ضرروت تو کسی دوست کی تھی مگر دوستوں کو نیند بہت پیاری ھے
ابن سعید خادم مئی 5، 2010 #171 تو کیا ہوا اپیا آپ بھی کسی سوئے ہوئے دوست کو جگا دیں جیسا کہ بلاگ پر لکھا ہے۔
شمشاد لائبریرین مئی 6، 2010 #178 نہیں کر سکتا ایسا کہ مجھے لیپ ٹاپ چھوڑ کر اکثر باہر بھی جانا ہوتا ہے۔
الف عین لائبریرین مئی 7، 2010 #179 میں تو دفتر میں اللہ کے بھروسے لیپ ٹاپ چھوڑ کر چلا جاتا ہوں کام سے۔